پاکستانی حکومت نے یورپی پارلیمنٹ کی پاکستان مخالف قرارداد کے جواب میں ناموس رسالت (ص) کے قانون اور قادنیوں کو کافر قرار دینے کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4549 تاریخ اشاعت : 2021/05/05
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایک ایسے قانون پر دستخط کردیئے ہیں جس سے انہیں مزید دو بار صدر کا انتخاب لڑنے کی اجازت مل گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4432 تاریخ اشاعت : 2021/04/06
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے آسٹریلوی میڈیا کی خبریں شیئر کرنے پر پابندی لگادی۔
خبر کا کوڈ: 4278 تاریخ اشاعت : 2021/02/19
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے یورینیم کی 20 فیصد تک افزودگی مشترکہ ایٹمی معاہدے کے آرٹیکل 36 کے مطابق ہے
خبر کا کوڈ: 4093 تاریخ اشاعت : 2021/01/06
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نرسوں کی خدمات کے پیش نظر انھیں رحمت کے فرشتے قراردیتے ہوئے 30 ہزار نرسوں کو بھرتی کرنے کی سفارش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4019 تاریخ اشاعت : 2020/12/20
فرانس میں نئے سیکورٹی قانون کے خلاف عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3991 تاریخ اشاعت : 2020/12/14
مدراس ہائی کورٹ نے اعلی ذات کے غریب طبقوں کو دس فیصد ریزرویشن دینے کے معاملے پر ہندوستان کی مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3487 تاریخ اشاعت : 2019/01/21
بین الاقوامی امور میں ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی حسین امیر عبداللہیان نے خبردار کیا ہے کہ اگر پریس ٹی وی کی خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی کو فوری طور پر رہا نہ کیا گیا تو پھر اس کھیل کا نتیجہ امریکا کے ہاتھ میں نہیں ہو گا- دوسری جانب امریکا کے ایک معروف ماہر قانون نے مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کو امریکی آئین کے خلاف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3466 تاریخ اشاعت : 2019/01/18
فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ میں عظیم حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی جدوجہد اور استقامت و مزاحمت میں اسٹریٹیجک تبدیلی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3101 تاریخ اشاعت : 2018/11/27
جمعیت علمائے اسلام پاکستان س کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے سیکریٹری کی گمشدگی کی خبروں کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ مولانا سمیع الحق کے سیکریٹری احمد شاہ کو تفتیش میں شامل کرنے کے لئے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3021 تاریخ اشاعت : 2018/11/13
امریکی شہر پٹس برگ میں یہودی عبادت گاہ پر حملے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2902 تاریخ اشاعت : 2018/10/28
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی قانون نافذ کرنے والے ادارے ایرانی گارڈز کی تلاش کے لئے متحرک ہیں اور پاک - ایران ڈی جی ایم اووز کے مابین ہاٹ لائن رابطہ موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 2836 تاریخ اشاعت : 2018/10/18
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اہواز میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں پر زوردیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے قانون اور انصاف کے حوالے کریں۔
خبر کا کوڈ: 2566 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
سپریم کورٹ نے پاکستان فوج کے تمام کمیشنڈ افسران کی شہریت اور جنرل (ر) راحیل شریف و شجاع پاشا کو بیرون ملک ملازمت کی اجازت کی تفصیلات طلب کرلیں۔
خبر کا کوڈ: 2092 تاریخ اشاعت : 2018/08/02
کالعدم سپاہ صحابہ کے رہنما اورنگزیب فاروقی نے ایک نئے نام "پاکستان راہ_حق پارٹی" کے بینر تلے کراچی ملیر حلقہ NA-238 اور PS-91 سے الیکشنز لڑنے کا عندیہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1574 تاریخ اشاعت : 2018/06/12
ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے نقاب اور برقعے پر پابندی کا قانون منظور کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 1535 تاریخ اشاعت : 2018/06/01
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا کو بین الاقوامی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا اور وہ الگ تھلگ پڑ جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1127 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
پاکستان کےصدرمنون حسین نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا متنازع آرڈیننس جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1096 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
امریکا میں غیر قانون ی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم کردی گئی ہے اور امریکی صدر نے اس بل پردستخط کر دیئےہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1067 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
افغان الیکشن کمیشن کی جانب سے ملکی قانون ساز اسمبلی (پارلیمنٹ) کے لیے انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1002 تاریخ اشاعت : 2018/04/03