اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
قرآن
علامہ امین شہیدی:

قرآن کے پیش کردہ مثالی معاشرہ کا قیام کسی ہادی کے بغیر ممکن نہیں

"بعثت سے ظہور تک" کے عنوان پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مفہوم، پیغام اور انسانی ضرورتوں کو بیان کرنے کے حوالہ سے دینِ اسلام ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کی جدوجہد کی تکمیل کا نام ہے.
خبر کا کوڈ: 5744    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

حضرت علی (ع) کی مسلمانوں کو قرآن پر عمل کرنے اور یتیموں کا خیال رکھنے کی سفارش

حضرت علي (ع) نے اپنا چہار سالہ دور حكومت سخت پريشانيوں ميں گزارا ليكن اپنے فريضہ ہدايت پر مکمل طور پر عمل پیرا رہے اور آپ نے آخری لمحہ میں بھی مسلمانوں کو قرآن مجید پر عمل کرنے اور یتیموں کا خیال رکھنے کی سفارش کی۔
خبر کا کوڈ: 5333    تاریخ اشاعت : 2022/04/21

یورپی یونین کی سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی مذمت

یورپی یونین نے سوئیڈن میں شدت پسند فرد کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5330    تاریخ اشاعت : 2022/04/20

سویڈن کی حکومت کو قرآن مجید کے خلاف توہین آمیز اقدامات کے متعلق جوابدہ ہونا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی اور توہین کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن کی حکومت کو قرآن کریم کے خلاف توہین آمیز اقدامات کے متعلق جوابدہ ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5319    تاریخ اشاعت : 2022/04/18

قرآن مجید دین اسلام کا ابدی اور جاویدانی معجزہ ہے/ غفلت بہت بڑی بلا ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی میں محفل انس با قرآن میں شامل افراد سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: قرآن مجید دین اسلام کا ابدی اور جاویدانی معجزہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5258    تاریخ اشاعت : 2022/04/04

رمضان المبارک کا مہینہ قرآن مجید اور برکتوں کے نزول کا مہینہ ہے

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ماہ مبارک رمضان 1443 ھ کے آغاز پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ رمضان المبارک قرآن مجید اور برکتوں کے نزول کا مہینہ ہے اور امت مسلمہ کو اس مہینے کے فیوض و برکات سے بھر پور فائدہ اٹھانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5251    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

دنیا پر امریکہ اور اسرائیل کا قبضہ اور تسلط/ قرآن کی ہدایات پر عمل کی ضرورت

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا پر امریکی اور اسرائیلی تسلط قائم ہوگیا ہے اور موجودہ شرائط میں قرآن مجید کی ہدایات پر عمل بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4461    تاریخ اشاعت : 2021/04/13

حضرت فاطمہ زہرا (س) تمام خواتین کے لئے اسوہ حسنہ اور نمونہ کاملہ تھیں

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی عظمت اور رفعت کے بارے میں رسول اکرم نے بارہا فرمایا: "إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاكِ وَ طَهَّرَكِ وَ اصْطَفَاكِ عَلَى نِسَاءِ الْعَالَمِينَ" بیشک خدا نے تمہیں چن لیا ہے اور پاکیزہ بنادیا ہے اور عالمین کی عورتوں میں منتخب قرار دے دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4146    تاریخ اشاعت : 2021/01/18

دس سالہ ایرانی حافظہ قرآن کی ذہانت اور استعداد کا مظاہرہ

ایران کی کمسن حافظہ قرآن زہرا سادات حسینی نے لبنان کے شہر نبطیہ میں حفظ قرآن مجید کے مقابلے میں اپنی ذہانت، قوت حافظہ اور اس میدان میں اپنی توانائیوں سے حاضرین اور ججوں کے پینل کو بے پناہ متاثر کیا۔
خبر کا کوڈ: 1523    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

ایران کے قرآن ی مقابلے میں مصری نمایندوں کی شرکت پر اعتراضات

ایران کے پینتیسویں قرآن ی مقابلوں میں مصری نمایندوں کی شرکت پر پارلمینٹ کے اندر اور سلفی تنظیم«محبو آل البیت» نے جھگڑا شروع کردیا
خبر کا کوڈ: 1512    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رمضان المبارک کی مناسبت سے محفل انس با قرآن منعقد ہوئی جس میں ملک کے ممتاز قاریوں اور حفاظ نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 1434    تاریخ اشاعت : 2018/05/20

رہبر انقلاب اسلامی سے قرآن کریم کے مقابلوں کے شرکاء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1331    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

قرآن پر عمل، استقامت و ترقی کی ضمانت ہے، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قرآن ی تعلیمات پر عمل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے قرآن پر عمل کے نتیجے میں ہی امریکا کے مقابلے میں استقامت و پائیداری اور پیشرفت و ترقی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1320    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

حفظ و تلاوت قرآن کے عالمی مقابلوں کا آغاز

تلاوت اور حفظ قرآن کے پینتیسویں عالمی مقابلے تہران کی مرکزی عیدگاہ مصلی امام خمینی میں شروع ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1249    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

ایران امریکہ اور کفر کے محاذ کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے، تہران کے خطیب جمعہ کی تاکید

تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب حجت الاسلام و المسلمین سید محسن ابوترابی فرد نے نئے ایرانی سال کے دوران ملکی ترقی اور پیشرفت کے لیے انتھک جہدو جہد اور سخت محنت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امت اور رہبر کے درمیان مضبوط تعلق کے نتیجے میں آج ایران امریکہ اور کفر کے محاذ کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 878    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

کرگل میں مقابلہ حسن قرائت

خبر کا کوڈ: 627    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

ہندوستان کی آب و ہوا میں سبھی مذاہب کی خوشبو ہے

ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑے جمہوری ملک ہندوستان کی آب و ہوا میں سبھی مذاہب کی خوشبو ہے۔
خبر کا کوڈ: 559    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

مقبول خبریں