اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
قوانین

فلسطینیوں کو اُن کے گھروں سے بے دخل کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے

بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح کے دورے پر آ ئےاقوام متحدہ کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا جبری طور پر فلسطینیوں کو اُن کے گھروں سے بے دخل کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4665    تاریخ اشاعت : 2021/06/03

پاکستانی وزارت خارجہ کا پاکستان کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد پر رد عمل

پاکستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یورپین پارلیمنٹ میں گفتگو سے پاکستان میں توہین رسالت قوانین اور مذہبی حساسیت کے حوالے سے لاعلمی کا اظہارہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4536    تاریخ اشاعت : 2021/05/01

بھارتی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئےہیں

بھارت میں مودی سرکار کے نئے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے جبکہ دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے بھی کسانوں کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4001    تاریخ اشاعت : 2020/12/15

سعودی عرب میں لوگوں کے سر قلم کئے جانے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ردعمل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں سزائے موت پر عمل درآمد بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3845    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

ڈنمارک میں اہواز دہشتگردانہ حملے میں ملوث 3 دہشت گرد گرفتار

ڈنمارک کی پولیس نے کہا ہے کہ ستمبر میں ایرانی شہر اہواز کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث الاحوازیه کے تین دہشت گردوں کو ڈنمارک میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2991    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کر رہے ہیں، سوئزرلینڈ

سوئیزر لینڈ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی میں سعودی قونصل خانے میں مخالف صحافی کے قتل کے تناظر میں ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2874    تاریخ اشاعت : 2018/10/25

امریکہ کی نئی ایران مخالف پابندی بین الاقوامی قوانین کی توہین

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں بین الاقوامی قوانین کی آشکارا توہین اور ایرانی قوم سے امریکی حکومت کی کھلی دشمنی کا نتیجہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2832    تاریخ اشاعت : 2018/10/17

انسانی حقوق پر امریکی رپورٹ من گھڑت، سیاسی اور متعصبانہ ہے: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ہفتہ کے روز امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ انسانی حقوق کی رپورٹ میں ایران مخالف الزامات کے ردعمل میں کہا کہ امریکہ کی حالیہ رپورٹ من گھڑت، متعصبانہ اور مخصوص سیاسی اہداف کے حصول کیلئے ہے جسے ہم مسترد کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1288    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

مقبول خبریں