اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
لاوروف

روسی وزیرخارجہ کی اپنے پاکستانی ہم منصب کو دورہ ماسکو کی دعوت

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کو ایک ایسے وقت میں ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے جب اسلام آباد امریکا اور روس کے درمیان اپنے تعلقات میں ٹھیک توازن برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5735    تاریخ اشاعت : 2022/07/31

روسی وزیر خارجہ:

مغرب مذاکرات نہیں چاہتا اور میدان جنگ میں یوکرین کی روس پر فتح کا خواہاں ہے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہاکہ مغرب اگر یہ امید رکھتا ہے کہ یوکرین کے مسئلے کو مسلحانہ اور عسکری طریقے سے حل کرے تو صلح کے مذاکرات بے معنی اور بے فائدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5652    تاریخ اشاعت : 2022/07/11

روسی وزیر خارجہ:

مغرب نے آزادیِ بیان کو دفنا دیا ہے

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے منگولیہ کے سفر کے دوران ایک بیان میں کہا افسوس کی بات ہے کہ مغرب ہر وہ کام کررہا ہے جس سے ان میڈیا ہاوسز کے کام کو روکا جاسکے جو یوکرین میں رونما ہونے والے واقعات کی حقیقی اطلاعات منتشر کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5642    تاریخ اشاعت : 2022/07/07

ایرانی وزیر خارجہ:

ایرانی وزیر خارجہ نے روس کیساتھ معاہدوں کے جلد نفاذ کیلیے مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے روس کیساتھ معاہدوں کے جلد نفاذ کیلیے مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا۔
خبر کا کوڈ: 5587    تاریخ اشاعت : 2022/06/23

ایرانی وزیر خارجہ:

امید ہے کہ مستقبل قریب میں امریکی حقیقت پسندی سے ایک معاہدے پر پہنچیں

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ امریکی فریق کی حقیقت پسندی کے ساتھ ہم مستقبل قریب میں معاہدے کے حتمی نقطہ تک پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5586    تاریخ اشاعت : 2022/06/23

رئیسی:

ایرانی اور روسی حکام کی ملاقاتوں کا تسلسل فائدہ مند اسٹریٹجک تعاون کے نئے دور کے قیام کیلیے پختہ ارادے کی علامت ہے

ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایرانی اور روسی حکام کے درمیان ملاقاتوں اور مشاورت کا تسلسل فائدہ مند اسٹریٹجک تعاون کے نئے دور کے قیام کے لیے پختہ ارادے کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 5585    تاریخ اشاعت : 2022/06/23

لاوروف رواں ہفتہ کے آخر میں تہران کا دورہ کریں گے/ ویانا مذاکرات پٹڑی سے خارج نہیں ہوئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس کے وزير خارجہ رواں ہفتہ کے آخر میں تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5572    تاریخ اشاعت : 2022/06/21

روس کا یوکرائن پر حملہ نہیں فوجی آپریشن ہے/ برطانیہ روس کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرسکتا ہے تو کرے

روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرائن میں حالات جیسے دکھائے جا رہے ہیں ویسے نہیں ہیں، روس نے یوکرائن پر حملہ نہیں کیا،یوکرائن کو نیٹو میں گھسیٹنا ایک مجرمانہ فعل تھا۔
خبر کا کوڈ: 5561    تاریخ اشاعت : 2022/06/18

روس کا امریکہ اور نیٹو کو یوکرائن کو مسلسل ہتھیار فراہم کرنے پر انتباہ

روس نے امریکہ اور نیٹو پر یوکرائن کو اسلحہ فراہم کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ اور نیٹو اگر جنگ بندی چاہتے ہیں تو انھیں یوکرائن کو ہتھیاروں کی مسلسل فراہمی بند کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5366    تاریخ اشاعت : 2022/05/01

دنیا کو جوہری جنگ کے خطرے کونظرانداز نہیں کرنا چاہیے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو جوہری جنگ کے خطرے کونظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5345    تاریخ اشاعت : 2022/04/26

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ماسکو پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5201    تاریخ اشاعت : 2022/03/15

افغانستان میں امریکی مشن ناکام ہوگيا

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی مشن ناکام ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4837    تاریخ اشاعت : 2021/07/17

روس کا افغانستان میں داعش دہشت گرد تنظیم کے منظم اور مضبوط ہونے پر تشویش کا اظہار

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان کے شمالی علاقوں میں داعش دہشت گرد دوبارہ سے منظم اور مضبوط ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4781    تاریخ اشاعت : 2021/07/04

روس کی امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی / امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم

روس نے بھی امریکی پابندیوں کے جواب میں امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے اور پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4479    تاریخ اشاعت : 2021/04/17

روس کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے/ ظریف اور لاوروف کے درمیان مذاکرات کا آغاز

روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سےمذاکرات کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4463    تاریخ اشاعت : 2021/04/13

روسی وزیر خارجہ کی پاکستانی وزیر اعظم اور آرمی چیف سے ملاقات

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے الگ الگ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 4445    تاریخ اشاعت : 2021/04/09

ظریف:

روس میں تیار کردہ کورونا ویکسین کو ایران میں رجسٹر کیا گیا

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس میں تیار کردہ کورونا ویکسین "اسپوٹنک وی" کو ایران میں رجسٹر کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4185    تاریخ اشاعت : 2021/01/27

روس کا ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کو جاری رکھنے کا اعلان

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس خطے میں امن و ثبات اوراپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لئے ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کا سلسلہ جاری رکھےگا۔
خبر کا کوڈ: 4066    تاریخ اشاعت : 2020/12/31

مقبول خبریں