اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مسلم

کویتی خواتین کا بھارت کی مسلم خواتین کی حمایت میں بھارتی سفارتخانہ پر مظاہرہ

کویت کے دارالحکومت کویت سٹی میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے کویتی خواتین نے بھارت کی باپردہ مسلم ان خواتین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرین خواتین نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی لگائے جانے کے خلاف شدید غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5103    تاریخ اشاعت : 2022/02/19

امریکی صدر جوبائیڈن نے پہلے دن سابق صدرٹرمپ کی مسلم ممالک پر عائد سفری پابندیوں کو ختم کردیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے عہدہ سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم اکثریت والے چند ممالک پر لگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4161    تاریخ اشاعت : 2021/01/21

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے مسلم دشمنی میں مسلم ان فوجی ہیرو کی قبر توڑ دی

بھارت میں انتہا پسند اور جنونی ہندوؤں نے مسلم دشمنی میں 1948ء کی جنگ کے اپنے ہیرو بریگیڈیئر محمد عثمان کی قبرکی بے حرمتی اور توڑ پھوڑ کی ۔
خبر کا کوڈ: 4068    تاریخ اشاعت : 2020/12/31

ایران میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا پہلا روزہ بروز منگل

اسلامی جمہوریہ ایران میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا اور اب پہلا روزہ 7 مئی بروز منگل کو ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3887    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

اسرائیل کے خلاف بیان دینے پر امریکی رکن کانگریس سے استعفے کا مطالبہ

اسرائیلی اور صیہونی لابی پر کڑی نکتہ چینی کرنے والی امریکی ایوان نمائندگان کی مسلم ان خاتون رکن پر دباؤ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب ان سے استعفے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3643    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

امریکی کانگریس کی رکن مسلم خواتین کی اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت

امریکی کانگریس کی رکن دو مسلم خواتین نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3631    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

امریکی مسلم رہنما کی ایران مخالف پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی

امریکی مسلم انوں کی تنطیم نیشن آف اسلام کے رہنما نے ایران کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی سخت ترین پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2990    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

عالمی سطح پر امریکا کمزور ہوتا جا رہاہے، امریکی مسلم رہنما فرا خان

امریکا کے مسلم مذہبی رہنما اور تحریک امت اسلام کے سربراہ لوئیس فراخان نے کہا ہے کہ امریکا کبھی بھی جمہوری ملک نہیں رہا ہے بلکہ اس نے ہمیشہ سرمایہ دار اور طاقتور طبقے کی حمایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2973    تاریخ اشاعت : 2018/11/05

میانمار کا عالمی ادارے کو راخائین صوبے تک رسائی دینے سے انکار

میانمار کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے کوآرڈینٹیر نے کہا ہے کہ حکومت میانمار مسلم آبادی والے صوبے راخائن میں موثر دسترسی کی اجازت نہیں دے رہی۔
خبر کا کوڈ: 2249    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

ڈینمارک میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرہ

ڈینمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں بڑی تعداد میں لوگوں نے مسلم ان خواتین کے برقع پر پابندی کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2094    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

مذہبی اور لسانی اقلیتوں کی شہریت ختم کرنا ایک سازش

ہندوستان میں مذہبی اور لسانی اقلیتوں کی شہریت ختم کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2072    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

او آئی سی کے سربراہی اجلاس سے صدر روحانی کا خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالم اسلام کو در پیش خطرات سے نمٹنے کے لئے 6 تجاویز پیش کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کو ختم کرنے کے لئے اسلامی ممالک سے عملی اتحاد اور تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1436    تاریخ اشاعت : 2018/05/20

داعش کے ہاتھوں موصل میں ہندوستانی شہریوں کے قتل کی مذمت

ہندوستان کی مسلم تنظیموں نے ایک بیان جاری کرکے عراق کے شہر موصل میں داعش کے ہاتھوں انتالیس ہندوستانی شہریوں کو یرغمال بناکر انہیں قتل کردئے جانے کے واقعے کی مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 902    تاریخ اشاعت : 2018/03/26

برطانیہ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ کوخوف زدہ کرنے کے ہتھکنڈے

برطانیہ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ کو خوف زدہ کرنے کے لیے نامعلوم افراد کی جانب سے مشتبہ پارسل بھیج دیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 739    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات کے بعد سوشل میڈیا پر پابندی

سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات کے بعد ملک بھر میں سوشل میڈیا پرپابندی عائد کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 683    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

مغرب میں باپردہ مسلم خواتین پر حملوں کے واقعات میں اضافہ

مغربی ملکوں منجملہ جرمنی اور اسپین میں گذشتہ برسوں کے دوران اسلاموفوبیا نے باپردہ مسلم خواتین کے خلاف تشدد آمیزاقدامات کو مزید ہوا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 621    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

شہبازشریف مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر منتخب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا ہے جب کہ نواز شریف کو تاحیات قائد بنانے کی منظوری دیدی ہے۔
خبر کا کوڈ: 518    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

نہ کلثوم نہ مریم شہبازشریف ہی مسلم لیگ کے صدر

مسلم لیگ (ن)کے اگلے صدر شہبازشریف ہی ہونگے جس کے بارے میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے وزیراعلی پنجاب کو باضابطہ طور پرآگاہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 499    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

پاکستان میں فرقہ واریت: ایم ڈبلیو ایم کا عدالت جانےکا فیصلہ

مجلس وحدت مسلم ین کی اعلی کونسل نے مسلم لیگ نون کی متعصبانہ پالیسی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 486    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مریم نواز کو پارٹی کی صدر بنانے کی حمایت کردی

پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ نون کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ پارٹی کی صدر بننے کی اہلیت رکھتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 445    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

مقبول خبریں