اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مسلمانوں

کینیڈا کے وزیر اعظم کی رمضان المبارک کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ماہ رمضان کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3899    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی ریلیاں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام پاکستان میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف اور شیعہ مسنگ پرسنزکے بارے میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3757    تاریخ اشاعت : 2019/03/16

باقر العلوم (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

فرزند رسول امام حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسب سے پورے ایران میں جشن کا سماں ہے اور مذہبی و ثقافتی مقامات پر محفل میلاد کا انعقاد کیا جا رہاہے۔
خبر کا کوڈ: 3730    تاریخ اشاعت : 2019/03/08

یمنی عوام کے قاتل مسلمانوں کے دشمن ہیں، پاکستانی دانشوروں کا بیان

پاکستان کی مختلف مذہبی وسیاسی شخصیات اور دانشوروں نے مظلومین عالم کی حمایت کے زیرعنوان منعقدہ ایک اجلاس میں سعودی ولیعہد بن سلمان کے مجوزہ دورہ پاکستان کی شدید مخالفت کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3628    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

بلوچستان میں 2 دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایف سی کی جانب سے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3436    تاریخ اشاعت : 2019/01/12

افغانستان: کابل کی مسجد عبدالرحمان کے خطیب پر قاتلانہ حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد عبدالرحمان کے خطیب مولوی عبدالسلام عابد ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 3426    تاریخ اشاعت : 2019/01/11

ایران عالم اسلام کا رول ماڈل ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان

اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین نے اسلامی جمہوریہ ایران کو شیعہ سنی اتحاد کا کامیاب رول ماڈل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3097    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام، حکومت میانمار کو تنقید کا سامنا

آسیان تنظیم کے رکن ملکوں نے روہنگیا مسلمانوں کی سرکوبی کے باعث حکومت میانمار پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3036    تاریخ اشاعت : 2018/11/15

عراق میں سنی مسلمانوں کی حفاظت کئے جانے کی سفارش

عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں انھوں نے عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی سے عراق کے اہلسنت مسلمانوں کی حفاظت کئے جانے کی سفارش کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 2919    تاریخ اشاعت : 2018/10/31

میانمار کی فوج کے خلاف نسل کشی کی تحقیقات کا مطالبہ

سلامتی کونسل کے اراکین نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کی ’فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ‘ پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2837    تاریخ اشاعت : 2018/10/18

مسلمانوں کے ساتھ جاری امتیازی سلوک کے خلاف ریلی

ملک گیر سطح پر مسلم نوجوانوں نے گلبرگہ ، ممبئی ، بنگلور، گیا ، دھنباد ، سدھارتھ نگر ،سنت کبیر نگر ، باغنگر مئو، اعظم گڑھ ،بلند شہر ،، حیدرآباد، چتوڑر اے ایم یو ، بلیا ،ستارا میں یوم مزاحمت منایا۔
خبر کا کوڈ: 2803    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

حکومت پر تین طلاق کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا الزام

تین طلاق کو جرم کے زمرے میں لانے کے لئے حکومت نے آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2535    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

میانمار کے فوجی سربراہ کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کی فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے ہولناک جرائم کی نئی رپورٹ جاری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2520    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزی قابل مذمت، موگرینی

یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزی کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2479    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

بحرین میں شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ

بحرینی مسلمانوں نے نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد الدراز کے علاقے میں مسجد امام جعفر صادق علیہ السلام کے اطراف میں مارچ کرتے ہوئے ایک بار پھر معروف بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 2477    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

آل سعود کی فرقہ واریت میں تیزی

محرم الحرام کے آغاز اور نواسہ رسولۖ اور آپ کے اصحاب و انصار کی شہادت نیز عاشورائے حسینی کی آمد کے موقع پر سعودی عرب کی آل سعود حکومت کے فوجیوں نے اس ملک میں شیعہ مسلمانوں کی آبادی کے علاقے الشرقیہ مین دینی و مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی شروع کردی ہے اور قطیف میں امام بارگاہوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے اس ملک کے بلاد قدیم کے علاقے میں عاشورائے حسینی کی علامات و حقیقت و حریت پسندانہ مظاہر کو تباہ و مسمار کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 2463    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

برطانیہ میں آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ

مظاہرین نے برطانیہ میں نائیجیریا کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا اور ایسے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر زکزاکی کو فوری رہا کرو" ، فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہیں ہے کے نعرے درج تھے۔
خبر کا کوڈ: 2409    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

مسلمانوں کے قتل عام کو افشا کرنے کی اتنی بڑی سزا

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی خبریں دینے والے صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2379    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کرانے والے کی زہر افشانی

ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو منسوخ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2356    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

ہندوستان: ریزرویشن کے لئے 60 مسلم تنظیموں نے بلند کی آواز

ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں مراٹھا سماج کے بعد اب مسلم سماج بھی ریزرویشن کے مطالبے پر ڈٹ گیا۔
خبر کا کوڈ: 2322    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

مقبول خبریں