اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مہاجرین

پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل متاثر

پاکستان سے افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل سردیوں کے باعث یکم دسمبر سے روکنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3011    تاریخ اشاعت : 2018/11/12

پناہ گزینوں کا بحران عالمی مسئلہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ چار دہائیوں سے پاکستان نے لاکھوں افغان مہاجرین کو پناہ دے رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2967    تاریخ اشاعت : 2018/11/05

یمن پر سعودی جارحیت 31 شہید

یمن کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ یمن کے صوبے الحدیدہ کے الکوعی علاقےپر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں 31 یمنی شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2272    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

روہنگیا مہاجرین کی برما واپسی حالات نا سازگار

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ روہنگیا مہاجرین کی برما واپسی کے لیے حالات ابھی تک سازگار نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1129    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

میانمار میں مسلمانوں کا قتل اور ان کے گھروں پر قبضہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق میانمار کی ریاست راخین میں فوج روہنگیا مسلمانوں کے خلاف کیے گئے جرائم کو چھپانے کے لیے دیہات کو مسمار کر کے نئے سرے سے تعمیر کررہی ہے اور یہاں خوفناک شکل میں فوجیوں کو تعینات کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 735    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

ہندوستانی آرمی چیف کے بیان پر ہنگامہ

ہندوستانی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے پاکستان اور چین کا نام لیے بغیر دعوی کیا کہ مغرب میں ہمارے ہمسایہ ممالک نے ہندوستان کے خلاف پراکسی وار چھیڑی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 422    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

افغان مہاجرین سے متعلق پاکستان کے الزامات مسترد

افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 ماہ میں افغان پناہ گزینوں کو وطن واپس لے آئیں گے تاکہ یہ تاثر ختم ہو کہ یہ مہاجرین خطے میں عدم استحکام کی وجہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 368    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

مقبول خبریں