اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
نائیجیریا

نائیجیریا کے ایک چرچ میں فائرنگ سے 50 افراد ہلاک

نائیجیریا کے ایک چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5511    تاریخ اشاعت : 2022/06/06

شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی ہمسر کی آزادی کے بارے میں ان کے دفتر کا اعلامیہ جاری

شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی ہمسر کی آزادی کے بارے میں ان کے دفتر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جیسا کہ دنیا بھر، عالم اسلام اور دنیائے تشیّع کے تمام حریت پسند اور خاص طور پر ایرانی عوام جانتے ہیں کہ نائجیریا کی اعلی عدالت نے شیخ زکزاکی کو تمام بےبنیاد الزامات سے باعزت بری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4953    تاریخ اشاعت : 2021/08/17

نائجیریا کی عدالت نے شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی ہمسر کو باعزت بری کردیا

نائجیریا کے عدالت عظمیٰ نے نا‏ئجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور انکی اہلیہ زینب کو 6 سال کی سخت ترین اسیری کے بعد آج تمام مقدمات سے باعزت بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4881    تاریخ اشاعت : 2021/07/29

نائجیریا کی فوج کے سربراہ طیارہ حادثے میں ہلاک

نائجیریا میں ملٹری طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں نائجیریا کی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ابراہیم اتاہریو سمیت جہاز میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4621    تاریخ اشاعت : 2021/05/23

نائیجریا میں اغوا کاروں نے مزید دو مغوی طلباء کو ہلاک کردیا

نائیجریا میں اغوا کاروں نے مغوی طلبا میں سے مزید 2 کو گولیاں مار کر قتل کردیا اور لاشیں میدان میں پھینک دیں۔اس طرح اغوا کاروں نے اب تک 5 طلباء کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4524    تاریخ اشاعت : 2021/04/28

نائیجیریا میں دہشت گردوں کے حملے میں 33 اہلکار ہلاک

نائیجیریا میں داعش سے منسلک دہشت گردوں نے فوجی اڈے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 33 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4520    تاریخ اشاعت : 2021/04/27

نائجیریا میں فوجی کارروان پر ایک اور حملہ

نائجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4369    تاریخ اشاعت : 2021/03/14

نائیجیریا میں اغوا کاروں نے27 طالبات سمیت 42 مغوی افراد کو رہا کردیا

نائیجیریا میں اغوا کاروں نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مذاکرات کے بعد 27 طالبات سمیت 42 مغوی افراد کو رہا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4314    تاریخ اشاعت : 2021/02/28

بوکو حرام کا حملہ، نائیجیریا کے 14 فوجیوں کی ہلاکت

نائیجیریا میں دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے حملے میں کم سے کم چودہ سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3274    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

نائیجیریا میں شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے

نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3072    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

نائیجیریا کی عدالت کا آیت اللہ زکزکی کو رہا کرنے سے انکار

نائیجیریا کی عدالت نے انصاف کے تقاضوں کو پامال کرتے ہوئے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کی اپیل مسترد کر دی۔
خبر کا کوڈ: 2993    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

ڈی ایٹ ممالک امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کا مقابلہ کریں۔ ایران

ایران کے وزیر خارجہ نے ڈی ایٹ ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف پابندیوں سمیت امریکہ کے تمام غیر ذمہ دارانہ اور غیر قانونی اقدامات کا مقابلہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 2952    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

نائیجیریا میں حسینی عزاداروں پر فوج کے حملے کی ایران کی جانب سے مذمت

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے نائیجیریا میں حسینی عزاداروں پر اس ملک کی فوج کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہدا کے اہل خانہ اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 2934    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

نائیجیریا میں عزاداروں پر حملہ 10 عزادار شہید

نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل دارالحکومت ابو جا کے قریب اربعین حسینی مارچ میں شرکت کرنے والے عزاداروں پر فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد عزادار شہید و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2899    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

نائیجیریا کے بچوں کا اہواز کے شہید بچے کو خراج عقیدت

نائیجیریا کے بچوں نے شہر ابوجا میں جمع ہو کر ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے چار سالہ بچے محمد طاہا اقدامی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس بچے کے گھرانے سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 2612    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملہ 7 نمازی جاں بحق

نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1965    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

نائیجیریا میں آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ

نائیجیریا کے شہر کدونا کے عوام نے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کر کے آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1629    تاریخ اشاعت : 2018/06/21

نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کے حامیوں پر پولیس کا حملہ

نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والوں کے خلاف سیکورٹی فورس کی کارروائی میں کئی افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1261    تاریخ اشاعت : 2018/04/20

علامہ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ

نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے حامیوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کر کے علامہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1167    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

نائیجیریا میں شیخ زکزکی کی جسمانی حالت تشویشناک

نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم الزکزکی کی بیٹی نے کہا ہے کہ جیل میں قید ان کے والد کی جسمانی حالت تشویشناک ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1141    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

مقبول خبریں