اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
واقعات

امریکہ، فائرنگ کے واقعات میں سترہ افراد ہلاک

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3822    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

امریکہ میں فائرنگ، چھپن افراد ہلاک و زخمی

امریکہ کے مختلف شہروں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم چھپن افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2894    تاریخ اشاعت : 2018/10/27

پاکستانی انتخابات پر فافن کی رپورٹ

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 2018ء کے انتخابات 2013ء کے الیکشن سے بہتر ہیں، حالیہ انتخابات پرامن اور شفاف رہے۔
خبر کا کوڈ: 2018    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

پاکستان: دہشت گردی اور پرتشدد واقعات کے دوران پولنگ کا عمل جاری

پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے اس دوران دہشت گردی اور پرتشدد واقعات میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے- پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق شام چھے بجے تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 1971    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

ٹارگٹ کلنگ کے واقعات سے الیکشن کا ماحول خراب ہوتا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ کراچی کے امن سے پورے ملک کا ماحول بہتر ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1734    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

امریکہ میں فائرنگ 22 افراد ہلاک

امریکہ کے مختلف علاقوں میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1304    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

ریزرویشن کے خلاف ہندوستان بند کی کال اور مظاہرے

ہندوستان کی مختلف ریاستوں خاص طور پر ریاست بہار میں ریزرویش کے خلاف پرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے دوران توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے بڑے پیمانے پر واقعات پیش آئے ہیں جبکہ ریزرویش کے حامی اور مخالف گروہوں کے درمیان فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1124    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

امریکا،مسافر بس میں فائرنگ، 3 ہلاک

امریکی ریاست ایلی نوائے کے شہر راکفورڈ میں ایک بس میں فائرنگ کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1089    تاریخ اشاعت : 2018/04/08

امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات

امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے رونما ہونے والے واقعات میں چونتیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 861    تاریخ اشاعت : 2018/03/22

ایران کے خلاف انسانی حقوقی کی پامالی کے دعوے

یورپی یونین نے اپنے مداخلت پسندانہ بیان میں بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کرتے ہوئے ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کا الزام ‏عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 744    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

ہندوستان میں مجسمے توڑے جانے پر وزیر اعظم کا ردعمل

ہندوستان کے مختلف علاقوں میں مجسمے توڑے جانے کے واقعات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کڑی کارروائی کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 666    تاریخ اشاعت : 2018/03/08

عشرہ فجر کا چوتھا دن، اہم واقعات کا جائزہ/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 247    تاریخ اشاعت : 2018/02/05

امریکہ میں فائرنگ کے واقعات 45 ہلاک و زخمی

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں رونما ہونے والے فائرنگ کے متعدد واقعات میں پینتالیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 213    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

مقبول خبریں