اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
کرپشن

فرانس کے سابق صدر کو کرپشن ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4324    تاریخ اشاعت : 2021/03/02

کرپشن اور منشیات پورے معاشرے کیلئے ناسور ہے

پاکستان میں 70 لاکھ افراد منشیات کےعادی بن چکے، گھر میں ایک بھی منشیات کا عادی ہو وہ گھر تباہ کردیتا ہے، افسوسناک خبر یہ ہے کہ ڈرگ آئس تعلیمی اداروں میں پھیل رہی ہے، اور یہ دائرہ یونیورسٹیز تک پھیل چکا ہے-
خبر کا کوڈ: 3964    تاریخ اشاعت : 2020/12/08

کرپشن اور دہشتگردی پاکستان کے لئے ناسور

پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کرپشن کے ناسور اور دہشتگردی نے ملکی اقتصادیات کو تباہ کردیا ہے اور عوام بے ایمانی سے تنگ آچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2516    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم اربوں روپے کرپشن کے الزامات میں گرفتار

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو سرکاری خزانے سے اربوں روپے خرد برد کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1762    تاریخ اشاعت : 2018/07/03

مقبول خبریں