اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
کشمیری

یاسین ملک سمیت کئی کشمیری رہنما گرفتار

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حریت پسند اور مذہبی جماعتوں بالخصوص جماعت اسلامی کے لیڈروں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاﺅن سے وادی بھر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3703    تاریخ اشاعت : 2019/02/23

ہندوستان نے کیا پاکستان سے احتجاج

ہندوستان نے پاکستان کے وزیرخارجہ کی کشمیری رہنما سے ٹیلی فونی گفتگو پر سخت رد عمل کا اطہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3559    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

کشمیر میں جھڑپ 4 ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کلگام ضلع میں آج اتوار کی صبح سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جاری جھڑپ میں اب تک تین مسلح افراد ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1914    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

کشمیر میں جھڑپ 4 ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کلگام ضلع میں آج اتوار کی صبح سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جاری جھڑپ میں اب تک تین مسلح افراد ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1913    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

امریکہ کا اصل نشانہ ایران کا اسلامی انقلاب، جوہری پروگرام صرف بہانہ

کشمیری رہنما کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علحیدگی ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1415    تاریخ اشاعت : 2018/05/13

مقبول خبریں