اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
کورونا

لَبَّيكَ الَّلهُمَّ لَبَّيْكَ، مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا

مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا۔ کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، جن میں ساڑھے آٹھ لاکھ غیر ملکی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5636    تاریخ اشاعت : 2022/07/06

یمن میں کورونا ویکسین بھیجنے کے لئے پر تیار ہیں

ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہاکہ ہم یمنی مظلوم عوام کے لئے کورونا ویکسین بھیجنے کیلیے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5594    تاریخ اشاعت : 2022/06/27

ایران میں کورونا کی تازہ ترین شرح اموات/ ایک جاں بحق

ایرانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ ایک فرد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر141 ہزار و353 افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5546    تاریخ اشاعت : 2022/06/14

شمالی کوریا میں کورونا کے باعث 6 افراد کے ہلاک

شمالی کوریا نے کورونا کے باعث 6 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔
خبر کا کوڈ: 5417    تاریخ اشاعت : 2022/05/14

سعودی حکومت کا رواں برس 10 لاکھ افراد کوحج کرنے کی اجازت دینے کا اعلان

سعودی حکومت کی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال 10 لاکھ عازمین، حج ادا کر سکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5286    تاریخ اشاعت : 2022/04/10

صیہونی کے وزیراعظم کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

صیہونی وزیراعظم نفتالی بینٹ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5240    تاریخ اشاعت : 2022/03/29

امریکہ کے سابق صدر اوبامہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5204    تاریخ اشاعت : 2022/03/15

چین کا امریکہ کو کورونا وائرس کے ماخذ کو سیاسی مسئلہ بنانے سے باز رہنے کا انتباہ

چین میں قومی صحت عامہ کمیشن کے نائب سربراہ زنگ ای شین نے امریکی انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے ناول کورونا وائرس (سارس کوو 2) کے ماخذ سے متعلق رپورٹ کے اجراء کو ستم ظریفی قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 4993    تاریخ اشاعت : 2021/08/31

قائد معظم کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں دوسری مجلس عزا منعقد

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور کربلا والوں کی یاد میں دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4949    تاریخ اشاعت : 2021/08/17

قائد معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں پہلی مجلس عزا منعقد

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر ساتھیوں کی یاد میں پہلی مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4946    تاریخ اشاعت : 2021/08/16

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں قائد معظم کی موجودگي مجالس عزا کا انعقاد

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی اور عوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہوں گي۔
خبر کا کوڈ: 4937    تاریخ اشاعت : 2021/08/14

قائد معظم کی کورونا ویکسین کی فراہمی اور مجالس عزا میں طبی دستورات پر عمل کے سلسلے میں تاکید

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا ویکسین کی درآمد اور پیداوار پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: کورونا ویکسین کی باہر سے درآمد اور ملک کے اندر پیداوار کے سلسلے میں کوششیں تیز کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 4926    تاریخ اشاعت : 2021/08/11

ایرانی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے اہم عالمی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب کل بروز جمعرات منعقد ہوگی ، کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باوجود اس تقریب میں شرکت کے لئے عالمی رہنماؤں کی تہران آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4901    تاریخ اشاعت : 2021/08/04

سعودی حکومت کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث پاکستان سمیت 13 ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4892    تاریخ اشاعت : 2021/08/01

میجر جنرل سلامی نے ایرانی کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوالیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے آج ایرانی کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4890    تاریخ اشاعت : 2021/08/01

ایران کا نورا ویکسین دیگر ممالک اور مظلوم اقوام کو فراہم کرنے کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے ڈپٹی کمانڈر نے بقیۃ اللہ یونیورسٹی میں کورونا ویکسین کی تیاری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ضرورت کو پورا کرنے کے بعد کورونا ویکسین دیگر ممالک اور مظلوم اقوام کو فراہم کی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 4839    تاریخ اشاعت : 2021/07/18

عراق کے صوبہ ذیقار میں اسپتال میں آگ لگنے سے 58 افراد جاں بحق

عراق کے صوبہ ذیقار کے شہر ناصریہ میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ لگنےکے نتیجے میں 58 افراد جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4823    تاریخ اشاعت : 2021/07/13

برطانوی وزیر اعظم کا کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں ختم کا اعلان

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4791    تاریخ اشاعت : 2021/07/06

اس وقت 12 ممالک ایرانی کورونا ویکسین خریدنا چاہتے ہیں

ایرانی وزارت صحت کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی کورونا ویکسین کے کامیاب تجربات کے پیش نظراس وقت 12 ممالک ایرانی کورونا ویکسین خریدنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4782    تاریخ اشاعت : 2021/07/04

برطانوی مسلح افواج کے سربراہ کورونا وائرس میں مبتلا

برطانیہ کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سر نِک کارٹر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4766    تاریخ اشاعت : 2021/06/29

مقبول خبریں