اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
اردن

اسرائیلی صدر کی اردن کے بادشاہ سے خفیہ ملاقات

اسرائیلی صدر نے اردن کے دارالحکومت میں اردن کے بادشاہ شاہ عبداللّٰہ دوئم سے خفیہ ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5019    تاریخ اشاعت : 2021/09/05

اردن کے بادشاہ نے کودتا کے بہانے مخالفین کو کچلنے کا آغاز کردیا

اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے مخالفین پر حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کا الزام عائد کرتے ہوئے سابق ولی عہد حمزہ بن حسین سمیت 20 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4423    تاریخ اشاعت : 2021/04/04

عراق میں امریکی فوجیوں کی اشتعال انگیز کارروائی

xامریکی فوج ایک اشتعال انگیز اقدام کے تحت عراق شام اور اردن کی مشترکہ سرحدی تکون میں داخل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3784    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

اسرائیل فلسطینیوں کے حقوق پامال کر رہا ہے، یورپی یونین

یورپی یونین نے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیل کے زیرقبضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزی کئے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3726    تاریخ اشاعت : 2019/03/07

غزہ پر صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ

غاصب صیہونی حکومت نے ڈرون طیاروں کا استعمال کرتے ہوئے غزہ پر میزائل حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3500    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3483    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

غرب اردن میں دسیوں فلسطینیوں کی گرفتاری

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے کم از کم تیرہ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 3394    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

غرب اردن میں صیہونی مخالف کارروائی نے اسرائیل کی فوج کا بھرم توڑ کر رکھ دیا

غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین کی صیہونی مخالف کارروائی نے اسرائیل کی فوج کی طاقت کا بھرم توڑ کر رکھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3204    تاریخ اشاعت : 2018/12/15

شام میں دہشت گردوں کے خلاف نئے فوجی آپریشن کا آغاز

شامی فوج نے اپنے ملک کے جنوب مشرقی علاقے التنف میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ التنف کا علاقہ شام، اردن اور عراق کے سرحدی مثلث پر واقع ہے جہاں امریکی فوجی بھی غیر قانونی طور پر موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2461    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

سینچری ڈیل منصوبے کی ناکامی پر تاکید

جسٹس فار فلسطین نامی چوتھی کانفرنس کے شرکا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکی منصوبہ سینچری ڈیل کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکے گا - اس درمیان صیہونی فوجیوں نے پیر کو بھی غرب اردن پرحملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 2047    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

بغداد الرمادی شاہراہ 4 سال بعدکلئیر

عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد اور الرمادی کے درمیان شاہراہ کو کھول دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1819    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

شام پر اسرائیلی حملوں کے اہداف

جب بھی شام کی فوج نے جنگ کے میدان میں کوئی بڑی کامیابی حاصل کی ہے یا دہشت گردوں کے بڑے علاقے کو آزاد کرا لیا، تو اسرائیل کا خدشہ بڑھتا ہے اور یہ شام کے کسی بھی علاقے پر میزائل پر حملہ کرتا ہے یا جنگی جہازوں سے بمباری کرتا ہے تاکہ اسرائیل اپنے عوام کو بتا سکے کہ وہ اب بھی مضبوط اور علاقے میں سب سے طاقتور ہے۔
خبر کا کوڈ: 1814    تاریخ اشاعت : 2018/07/11

سعودی ولیعہد کی اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات

صیہونی اخبار معاریو نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو سے ہونے والی خفیہ ملاقات کا راز فاش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1649    تاریخ اشاعت : 2018/06/23

غرب اردن کے شہر جنین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے عرب اردن کے شہر جنین کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف آنسوگیس کا استعمال کیا۔
خبر کا کوڈ: 1604    تاریخ اشاعت : 2018/06/16

غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1556    تاریخ اشاعت : 2018/06/07

ایران نے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی تردید کردی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کرنے کی تردید کی ہے.
خبر کا کوڈ: 1511    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

اسرائیل مخالف کارروائی کا خـیر مقدم

فلسطینی تنظیموں نے غرب اردن کے علاقے جنین میں ہونے والی کارروائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امریکی اور صیہونی سازشوں کے مقابلے میں تحریک انتفاضہ قدس جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 826    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

اردن نے قطر کے ساتھ اقتصادی تعلقات بحال کر لئے

سعودی عرب کی مخالفت کے باوجود اردن نے کئی ماہ کے تعطل کے بعد قطر کے ساتھ تجارتی لین دین اور دو طرفہ سرمایہ کاری کا سلسلہ پھر سے شروع کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 750    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

بیت لحم میں امریکی وفد کی موجودگی کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج

فلسطینیوں نے غرب اردن کے شہر بیت لحم میں ایوان صنعت و تجارت کے باہر احتجاجی اجتماع کر کے اس ایوان میں امریکی وفد کی موجودگی پر شدید احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 183    تاریخ اشاعت : 2018/01/30

15 فلسطینی بچے شہید

بچوں کا دفاع کرنے والی عالمی موومنٹ نے اعلان کیا ہے کہ 2017 میں 15 فلسطینی بچے غزہ، غوب اردن اور قدس شہر میں شہید ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 56    تاریخ اشاعت : 2018/01/10

مقبول خبریں