اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
انقلابی

عشرہ فجر کا ساتواں دن تاریخ کے آئینے میں

آج عشرہ فجر کا ساتواں دن ہے آیئے دیکھتے ہیں کہ انیس اناسی میں اس دن کون کون سے اہم انقلابی واقعات رونما ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3607    تاریخ اشاعت : 2019/02/07

بحرین کی تحریک آزادی نہیں رک سکتی

بحرین کے انقلابی نوجوانوں کی تنظیم چودہ فروری یوتھ کولیشن نے ایک بیان جاری کر کے ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان اور اس جماعت کے دو سینیئر رہنماؤں کو عمر قید کی سزا دیئے جانے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2976    تاریخ اشاعت : 2018/11/06

انصاراللہ کا عمران خان کیلئے تہنیتی پیغام

یمن کی انقلابی تحریک انصار اللہ نے عمران خان کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2199    تاریخ اشاعت : 2018/08/13

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں زبر دست ریلی

بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ان سے یکجہتی کے اظہار کے لئے بہت بڑی ریلی نکالی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1896    تاریخ اشاعت : 2018/07/20

فلسطینی کاز سے بحرینی وزیر خارجہ کی غداری

بحرینی جوانوں کی انقلابی تحریک نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ بحرین کے وزیر خارجہ فلسطینی کاز کے ساتھ غداری کر رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1517    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

کیوبا انقلابی راستے پر گامزن ہے : کیوبا کے نئے صدر

کیوبا کے نئے اور سبکدوش ہونے والے صدور نے کہا ہے کہ کیوبا کے انقلاب کا دفاع کرنے کے لئے ہمارا اصل ہتھیار عوام کا اتحاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 1270    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

بیت المقدس کی آزادی کے لئے ہر چیز مہیا ہے; جنرل احمد وحیدی

ایران آج اسلامی مزاحمت کا پرچمدار ہے دنیا بھر کے انقلابی مسلمانوں کی نظریں ایران پر جمی ہوئی ہیں; جنرل احمد وحیدی
خبر کا کوڈ: 139    تاریخ اشاعت : 2018/01/25

مقبول خبریں