اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
بلوچستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا امدادی کاموں کے دوران آرمی ہیلی کاپٹر حادثہ، گہرے دکھ کا اظہار

پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھاکہ ہیلی کاپٹر حادثہ کی خبریں موصول ہوئیں، جو انتہائی تکلیف دہ گھڑی ہے۔ایام محرم الحرام میں اور دکھی عوام کی خدمت کے دوران شہادت کے درجے پر فائز ہونا فضیلت کا مقام ہے۔
خبر کا کوڈ: 5750    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

پاکستان کی ایران سے مزید بجلی فراہم کرنے کی درخواست

پاکستان کی ترقی اور منصوبہ بندی کے وزیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کو مزید بجلی فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5518    تاریخ اشاعت : 2022/06/08

ایران کا " 'فائر فائٹر " طیارہ شیرانی جنگل میں لگي آگ بجھانے میں مدد کے لئے پاکستان پہنچ گيا

پاکستان کے فارسٹ افسر عتیق کاکڑ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے فراہم کردہ " فائر فائٹر" طیارہ آج بلوچستان کے شیرانی جنگل میں لگی آگ کو بجھانے کی کوششوں میں مدد کرنے کے لئے نور خان ایئربیس پر پہنچ گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5465    تاریخ اشاعت : 2022/05/24

پاکستانی فورسز نے بلوچستان میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی کے قریب ناگاو میں پاکستانی سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5230    تاریخ اشاعت : 2022/03/27

پاکستانی فورسز نے بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے علاقے ہوشاب اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5129    تاریخ اشاعت : 2022/02/24

پاکستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کا کیپٹن شہید

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن سید حیدر عباس جعفری شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5124    تاریخ اشاعت : 2022/02/23

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے گورنر نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے گورنر جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4803    تاریخ اشاعت : 2021/07/08

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں سکیورٹی اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی بلوچستان کے سپاہی کفایت اللّٰہ ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 4760    تاریخ اشاعت : 2021/06/28

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بم دھماکے میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار ہلاک

پاکستان کے بلوچستان میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر سمیت 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4703    تاریخ اشاعت : 2021/06/15

ایران کی پاکستان میں داعش دہشت گردوں کے ہاتھوں 11 کان کنوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں پاکستان میں داعش دہشت گردوں کے ہاتھوں 11 شیعہ کان کنوں کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4111    تاریخ اشاعت : 2021/01/10

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی کوئٹہ ميں سانحہ مچھ کے لواحقین سے ملاقات

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سانحہ مچھ کے لواحقین کے ساتھ ملاقات کے لئے کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے سانحہ مچھ کے شہیدوں کے لواحقین کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کرتے ہوئے ان کے تمام مطالبات پر عمل درآمد کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4110    تاریخ اشاعت : 2021/01/10

انجمن شرعی شیعیان کی طرف سے کوئٹہ کے شیعہ محنت کشوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ مچھ میں 11 شیعہ محنت کشوں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4104    تاریخ اشاعت : 2021/01/08

پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف دھرنوں کا سلسلہ پانچویں دن بھی جاری

پاکستان بھرمیں بلوچستان کے علاقہ مچھ میں شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ اور بے رحمانہ قتل کے خلاف مظاہرین کا دھرنا جاری ہے جب کہ کوئٹہ میں مکمل شٹرڈاوٴن ہڑتال کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4102    تاریخ اشاعت : 2021/01/07

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کا داعش کیخلاف سنجیدہ کاروائی پر زور

پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے صوبے بلوچستان میں ایک دہشتگردانہ اقدام میں 11 کان کنوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے داعش کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 4088    تاریخ اشاعت : 2021/01/05

بلوچستان میں مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے 11 کان کن مزدوروں کو شہید کردیا

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ میں مسلح وہابی دہشت گردوں نے ہزارہ سے تعلق رکھنے والے 11 شیعہ کان کن مزدوروں کو اغوا کرنے کے بعد فائرنگ کرکے شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4085    تاریخ اشاعت : 2021/01/04

دہشت گردقوتیں اسلامی ممالک کے مستحکم تعلقات سے خائف ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں حالیہ دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد اور ان کے حامی مسلم ممالک کے مابین روابط سے خوفزدہ ہیں.
خبر کا کوڈ: 3834    تاریخ اشاعت : 2019/04/20

بلوچستان میں حکومت کی نہیں، دہشت گردوں کی رٹ قائم ہے: علامہ راجہ ناصر عباس

علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ہزار گنجی واقعہ کیخلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کیا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 3827    تاریخ اشاعت : 2019/04/15

لورا لائی بلوچستان میں دہشت گردانہ حملہ

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے لورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر فائرنگ اور دستی بموں سے حملے میں چودہ افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3536    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

بلوچستان میں خشک سالی، انسانی بحران کا خدشہ

صوبائی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ صوبے میں شدید خشک سالی سے انسانی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3446    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

بلوچستان میں 2 دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایف سی کی جانب سے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3436    تاریخ اشاعت : 2019/01/12

مقبول خبریں