اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
بھارت

امریکا، اسرائیل اور بھارت پاکستان کے استحکام کے دشمن ہیں: علامہ راجہ ناصر عباس

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ امریکا، اسرائیل اور بھارت پاکستان کے استحکام کے دشمن ہیں، اتحاد امت میں ہی پاکستان اور عالم اسلام کی بقا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3882    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

بھارت کو مستقبل کا لائحہ عمل خود تیار کرنا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیرا طلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک بھارت وزرائے خارجہ کی سائیڈ لائن ملاقات کی منسوخی بدقسمتی ہے تاہم اب مستقبل کے لائحہ عمل خود بھارت نے ہی تیار کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2571    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

ایران بھارت تعلقات کسی تیسرے فریق کے مرہون منت نہیں ہیں

اعلی بھارت ی عہدیدار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور بھارت کے مابین تعلقات کسی تیسرے فریق کے مرہون منت نہیں ہیں.
خبر کا کوڈ: 1894    تاریخ اشاعت : 2018/07/20

چین، پاک بھارت باہمی تنازعات کو پر امن مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کیلئے پرامید

بیجنگ نے امید ظاہر کی ہے دہلی اور اسلام آباد کے مابین باہمی تنازعات کو پر امن مذاکرات کے ذریعے حل کر لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1783    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

اسلام آباد کی میزبانی میں پہلی بار شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس؛ کیا بھارت شرکت کریگا؟

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے پیش نظر اسلام آباد 23 سے 25 مئی تک ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت کی بھی میزبانی کریگا۔
خبر کا کوڈ: 1455    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

پاکستان امریکی مداخلت کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہے ، امریکا کےمقابلہ میں قومی اتحاد تشکیل دیا جائے، آیت اللہ سیستانی

مرجع بزرگ آیت اللہ سید علی سیستانی نے کہا کہ پاکستانی عوام اپنے اندر اتحاد و اتفاق کو مضبو ط کریں، یہ بات انہوں نے اصغریہ علم و عمل کے ایک وفد سے ملاقات میں کہی۔
خبر کا کوڈ: 148    تاریخ اشاعت : 2018/01/26

کیا اسرائیل بھارت کے فوجی راز چرانے کے درپے ہے؟

اسرائیلی وزارت دفاع کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی پینٹاگون کی جاسوسی کی وجہ سے امریکہ کے دباو پر یہ اسرائیلی ادارہ بند کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 110    تاریخ اشاعت : 2018/01/22

ہندوستان ہمیں اشتعال نہ دلائے، پاکستانی وزیر داخلہ

پاکستان کے وزیر داخلہ نے ہندوستانی فوج کے سربراہ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان، امریکہ کے ساتھ مل کر پاکستان پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 70    تاریخ اشاعت : 2018/01/15

مقبول خبریں