اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ثقافتی

سالانہ لاکھوں پاکستانی ایران کا سفر کرتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات خاتون پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ سالانہ تقریبا 7 لاکھ پاکستانی زائر مشہدمقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے روضے کی زیارت کے لئے ایران کا سفر کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3505    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

ایران کےساتھ تعلقات کے فروغ پر پاکستان کی تاکید

ایران میں تعینات خاتون پاکستانی سفیر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان، اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کا خواہاں ہے.
خبر کا کوڈ: 3346    تاریخ اشاعت : 2019/01/03

پاکستان ایران ثقافتی تعلقات کے فروغ پر تاکید

پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3024    تاریخ اشاعت : 2018/11/14

ایران ہندوستان ثقافتی تعاون بڑھانے پر تاکید

ایران کے وزیر ثقافت اور تہران میں مقیم ہندوستانی سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2671    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

محرم حق کی راہ میں ڈٹ جانے اور جان قربان کر دینے کا درس دیتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ محرم الحرام حق کی راہ میں ڈٹ جانے اور جان قربان کر دینے کا درس دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2456    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

ہندوستان کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت

افغانستان میں جشن عید نوروز کے دھماکے میں 80 سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 890    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

ایران کے ساتھ ثقافتی تعاون کے فروغ پر تاکید

پاکستان کے مقتدرہ قومی زبان نے ایران کے ساتھ ثقافتی تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 477    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

سربلندی کے ساتھ ملک کا دفاع کر رہے ہیں، وزیر دفاع

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد حسین باقری نے کہا ہے کہ ایران کی عظیم اور بہادر قوم تمام تر سختیوں اور پابندیوں کے باوجود پوری سربلندی کے ساتھ ملک کا دفاع کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 234    تاریخ اشاعت : 2018/02/05

ایران کے اسلامی انقلاب کے ممتازترین ثقافتی نتائج

ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی امام خمینی (رح) کی مدبرانہ قیادت، دیندار لوگوں کا اتحاد اور مکتب شیعیت کی بنیادی تعلیمات کے مرہوں احسان ہے اور یہ عالمی، داخلی اور علاقائی انقلاب میں بہت ہی موثر رہی ہے۔ اس صدی کا یہ الہی معجزہ ہے اور اس نے ملک پر قابض ظالم اور خونخوار عالمی غنڈوں کو محروم کردیا اور دوسری طرف دنیا کے مسلمانوں اور کمزور لوگوں کے دلوں میں امید کی کرن چھوٹی اور اسلامی تمدن کو پھر سے حیات نو ملی۔
خبر کا کوڈ: 215    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

مقبول خبریں