اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
جوہری

ایران اور روس کے جوہری عہدیداروں کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں پُرامن جوہری سرگرمیوں کے شعبے میں باہمی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2498    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

برطانیہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

برطانیہ نے ایک بار پھر ایران جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2256    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

گروپ 77 کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

عالمی سطح پر جوہری معاہدے کی حمایت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس سے امریکہ روز بروز گوشہ نشین ہوتا چلا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2164    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

چین کا ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ

چین نے آواز کی رفتار سے کئی گنا تیز اڑان بھرنے والے اپنے پہلے ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2137    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

جوہری معاہدہ ، بہترین عالمی معاہدہ قرار

روس نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کیلئے مزید مذاکرات کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2015    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

جوہری معاہدے کے بعد ایران فن لینڈ تعلقات میں قابل قدر اضافہ

ایران میں تعینات فن لینڈ کے سفیر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے نفاذ کے بعد دونوں ملکوں کے روابط میں قابل قدر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.
خبر کا کوڈ: 1788    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

ایرانی قوم دھونس و دھمکی میں آنے والی نہیں: صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے دورے کے موقع پر وہاں بسنے والے ایرانی شہریوں کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ ایرانی قوم دھونس و دھمکی میں آنے والی نہیں اور ایرانی قوم کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی ہر کوشش شکست سے دوچار ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1768    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

امریکی خواہشات دھرے کے دھرے

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے امریکی حکام کی حالیہ ہرزہ سرائیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہرگز امریکہ کی توسیع پسندی اور زیادہ خواہی کےسامنے سرِ تسلیم خم نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1492    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

یورپ کی جانب سے جوہری معاہدے کو جاری رکھنے کی یقین دھانی

اعلی ایرانی جوہری مذاکرات کار اور نائب ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کل ویانا میں امریکہ کے بغیر ایران اور جوہری معاہدے میں شامل 5 مغربی طاقتیوں کےمشترکہ کمیشن کے اجلاس کے بعد صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپی ممالک کی جانب سے جوہری معاہدے پر قائم رہنے کے وعدے سے ہم اس معاہدے کو جاری رکھنے پر مطمئن ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1484    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

ٹرمپ کا انجام بھی ریگن اور جارج بوش سے اچھا نہیں ہوگا: رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق اس ملاقات میں صدر حسن روحانی، اسپیکرعلی لاریجانی، عدلیہ کے سربراہ آملی لاریجانی، اعلی سول اور فوجی حکام اور کابینہ کے ارکان کے علاوہ ملک کی بعض اہم سیاسی، سماجی اور ثقافتی شخصیات نے بھی شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 1469    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

امریکی حکمرانی کا دور ختم ہوگیا،ایرانی صدر

ایران کے صدر نےگزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ایران مخالف بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کون ہوتے ہیں ایران اور دوسرے ممالک سے متعلق فیصلے کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 1444    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

شمالی کوریا کا جوہری تنصیبات تباہ کرنے کا اعلان

شمالی کوریا نے جوہری تنصیبات کو 23 اور 25 مئی کے درمیان تباہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 1408    تاریخ اشاعت : 2018/05/13

جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے یورپ کے پاس وقت بہت محدود

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جوہری معاہدے کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے یورپ کے پاس وقت بہت محدود ہے اور اسے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنا موقف صاف اور شفاف طور پر واضح کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1396    تاریخ اشاعت : 2018/05/11

جوہری معاہدے سے نکلنے کی امریکی وجہ

ایران کی علاقائی طاقت نے دنیا کو مذاکرات کرنے پر مجبور کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 1388    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

ایران جوہری معاہدے کا نفاذ ضروری : روس

روس، چین، برطانیہ اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے کہا ہے کہ ہم جوہری معاہدے سے متعلق اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1375    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی صورت میں ایران بھی معاہدے سے نکل سکتا ہے

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی صورت میں ایران بھی معاہدے سے نکل سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1315    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

اقوام متحدہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ اس معاہدے پر قائم رہیں۔
خبر کا کوڈ: 1313    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، ایرانی وزیرخارجہ

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے نامزد وزیر خارجہ کی جانب سے اس بیان کے بعد کہ ایران نے کبھی جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوشش نہیں کی اور آئندہ بھی نہیں کرے گا، تہران کے خلاف پابندیوں کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔
خبر کا کوڈ: 1268    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

ایران کا جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی پر سخت ردعمل

ایران کے وزیر خارجہ نے کہاہے کہ جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی پر ہمارا جوابی ردعمل دوٹوک ہوگا جس سے امریکہ خوش نہیں ہوگا.
خبر کا کوڈ: 1258    تاریخ اشاعت : 2018/04/20

چین کی جانب سے ایران کے جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان

چین نے کہا ہے کہ وہ ہر قسم کی صورتحال میں ایران کے جوہری معاہدے کی حمایت کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1156    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

مقبول خبریں