اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
حملہ

لاہور: خودکش حملہ آور کی تصویر سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سے حاصل

سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سے حاصل کی گئی تصویر پر دیکھا جاسکتا ہے کہ مشتبہ حملہ آور ایلیٹ فورس کی گاڑی کے پاس پہنچا، مشتبہ حملہ آور کی تصویر پر وقت 8 بجکر 54 منٹ لکھا نظر آ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3902    تاریخ اشاعت : 2019/05/08

سری لنکا کی فضا سوگوار، سیکرٹری دفاع مستعفی

سری لنکا میں مبینہ حملہ آور دہشت گرد کی بیوی بھی دہشتگرد نکلی۔
خبر کا کوڈ: 3848    تاریخ اشاعت : 2019/04/26

یمنی فوج کا جوابی حملہ

یمنی افواج نے اپنے جوابی حملوں میں سعودی اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا یا ہے اور العبیسہ نامی علاقہ سعودی اتحاد کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔ اس کارروائی میں ان چوبیس یمنی باشندوں کو بھی آزاد کرا لیا گیا ہے جنہیں سعودی اتحاد کے فوجیوں نے اغوا کر لیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3734    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

پاکستان میں دہشت گردوں کے کیمپوں پر کا ہوائی ہندوستان حملہ ، 300 ہلاک

پاکستان میں جیش محمد اور لشکر طیبہ دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں پر ہندوستانی فضائیہ کے حملوں میں تقریبا تین سو افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3710    تاریخ اشاعت : 2019/02/26

ایران میں خودکش حملہ 27 شہید 13 زخمی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تکفیری دہشتگردوں نے رزمندگان اسلام کی بس پر خودکش حملہ کر کے سرحدوں کا دفاع کرنے والے بعض اہلکاروں کو زاہدان،خاش شاہراہ پر شہید و زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3650    تاریخ اشاعت : 2019/02/14

غزہ پر صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ

غاصب صیہونی حکومت نے ڈرون طیاروں کا استعمال کرتے ہوئے غزہ پر میزائل حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3500    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3483    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

افغانستان: کابل کی مسجد عبدالرحمان کے خطیب پر قاتلانہ حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد عبدالرحمان کے خطیب مولوی عبدالسلام عابد ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 3426    تاریخ اشاعت : 2019/01/11

یمن: تعز میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ

یمنی فوج نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں صوبے تعز میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3362    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

داعش نے لیبیا کی وزارت خارجہ پرحملے کی ذمہ داری قبول کی

میڈیا رپورٹ کے مطابق لیبیا حکام نے دعویٰ کیا کہ تینوں حملہ آور بھی مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3280    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

بوکو حرام کا حملہ ، نائیجیریا کے 14 فوجیوں کی ہلاکت

نائیجیریا میں دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے حملے میں کم سے کم چودہ سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3274    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں کا رہائشی علاقوں پر حملہ

جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں نے یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ کے شہر الدریہمی میں رہائشی مکانات پر حملہ کر کے متعدد یمنی شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3152    تاریخ اشاعت : 2018/12/06

چابہار میں دہشتگردانہ حملہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے ساحلی شہر چابہار میں آج دہشتگردوں نے ایک بزدلانہ کارروائی کی۔
خبر کا کوڈ: 3149    تاریخ اشاعت : 2018/12/06

غزہ پر صیہونی فوج کے حملے کی ناکامی

غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک اسکول پر جہاں پی ایل او کے لیڈر یاسرعرفات کی برسی منائی جارہی تھی، صیہونی فوجیوں کا حملہ اگرچہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے روزانہ کے حملوں کی طرح تھا لیکن اس موقع پر یہ حملہ غزہ میں صیہونی فوج کے کمانڈوز کی کارروائی سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش تھی جس کے دوران صیہونی فوجی حماس کے ایک کمانڈر کو اغوا کرنا چاہتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3022    تاریخ اشاعت : 2018/11/13

کابل میں خودکش دھماکہ، 6 افراد ہلاک، 10 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئے ایک خودکش دھماکے میں کم از کم چھے افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3015    تاریخ اشاعت : 2018/11/12

نائیجیریا میں عزاداروں پر حملہ 10 عزادار شہید

نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل دارالحکومت ابو جا کے قریب اربعین حسینی مارچ میں شرکت کرنے والے عزاداروں پر فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد عزادار شہید و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2899    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

غزہ پر صیہونی جارحیت، 1 شہید متعدد زخمی

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2831    تاریخ اشاعت : 2018/10/17

اہواز حملے کا ماسٹر مائنڈ عراق میں ہلاک

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی پبلک ریلیشن کے بیان کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمتی فورسز کے آپریشن میں 22 ستمبر کو ایرانی شہر اہواز میں ہونے والے سفاک دہشتگردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ اور سرغنہ ابوضحی ہلاک ہوگیا.
خبر کا کوڈ: 2827    تاریخ اشاعت : 2018/10/17

یمنی پناہ گزینوں کی بس پر سعودی جنگی طیاروں کا حملہ ، 15 شہید

یمن میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبے الحدیدہ کے شہر جبل راس میں بے گھر یمنی عام شہریوں کی بس پر بمباری کر دی جس میں کم از کم پندرہ یمنی پناہ گزیں شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2798    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

ایران: اہواز میں یوم دفاع کی پریڈ پر دہشت گردانہ حملہ ، 9 شہید 21 زخمی

ایران کے شہر اہواز میں یوم دفاع کی فوجی پریڈ کے موقع پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں نو افراد شہید اور اکّیس دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2558    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

مقبول خبریں