اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
حملے

کابل حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی

کابل کے شہر نو ایریا میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3901    تاریخ اشاعت : 2019/05/08

غزہ پراسرائیلی جارحیت: امریکہ نے کی حمایت حزب اللہ نے مذمت

امریکی صدر ٹرمپ نے غزہ پراسرائیلی جارحیت کی حمایت کی جبکہ حزب اللہ لبنان نے غزہ پراسرائیلی حملے کی مذمت کی اور عرب ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 3893    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

یمن: صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3821    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

بحرین، سیاسی قیدیوں پر فوجیوں کے حملے

بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے دارالحکومت منامہ کے قریب واقع الجو جیل میں بند سیاسی قیدیوں پر حملے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3815    تاریخ اشاعت : 2019/04/13

افغانستان: طالبان کے حملے میں 12 پولیس اہلکار ہلاک اور زخمی

افغانستان میں طالبان کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3779    تاریخ اشاعت : 2019/04/03

پاکستان میں عام شہریوں کے خلاف کیس کی سماعت کے لئے فوجی عدالتیں ختم

پاکستان میں ان فوجی عدالتوں کو ختم کردیا گیا جو دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث عام شہریوں کے خلاف کیس کی سماعت کے لئے قائم کی گئی تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3767    تاریخ اشاعت : 2019/04/01

مذہبی تعصب اور اسلاموفوبیا کے خلاف لندن اور گلاسگو میں ریلیاں

نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشتگردانہ حملوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3762    تاریخ اشاعت : 2019/03/18

اسلامو فوبیا کا مقابلہ ناگزیر: ایرانی صدر

vاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نیوزی لینڈکی مساجد میں نہتے مسلمانوں پر دہشتگردی اور نسل پرستی پر مبنی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس واقعے نے ایک بار پھر اس بات کا تقاضا کردیا کہ اسلامو فوبیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3756    تاریخ اشاعت : 2019/03/16

جارح قوتوں کو بے گناہ یمنی شہریوں کے خون کا حساب دینا ہو گا، انصاراللہ

یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے ملک کے مغربی علاقوں میں جارح سعودی اتحاد کے حالیہ وحشیانہ حملے کے ردعمل میں کہا ہے کہ جارح قوتوں اور ان کے حامیوں کو یمن کے بے گناہ شہریوں کے خون کا قصاص اور تاوان ادا کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3745    تاریخ اشاعت : 2019/03/12

زاہدان دہشت گردانہ حملے کے ذمہ داروں سے اتنقام لینے پر تاکید

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہاہے کہ سانحہ زاہدان میں ملوث عناصر سے انتقام لیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3717    تاریخ اشاعت : 2019/03/04

پلوامہ حملے کا سرغنہ ہلاک: ہندوستانی وزیرِ داخلہ

ہندوستان کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے کے سرغنے کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3687    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

امریکی فوج نے افغانستان کے ایک دینی مدرسے کو آگ لگا دی

امریکی افواج نے افغانستان کے صوبے کاپیسا میں ایک دینی مدرسہ سمیت متعدد رہائشی مکانات کو مکمل طور پر مسمار کردیاہے۔
خبر کا کوڈ: 3685    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

پلوامہ حملے کے بعد پاک و ہند تعلقات مزید کشیدہ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پلوامہ حملے کے بعد پاکستان نے کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 3683    تاریخ اشاعت : 2019/02/19

پاکستان کو سیستان و بلوچستان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا: ایرانی اسپیکر

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو زاہدان کے حالیہ دہشتگرد حملے پر جواب دینا ہوگا کہ کس طرح دہشتگرد اس کی سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے ایران میں سفاکانہ کارروائیاں کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3677    تاریخ اشاعت : 2019/02/17

سعوی عرب اور امارات ایرانی سرحدوں کے قریب سازشوں میں مصروف ہیں، جنرل جعفری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجرجنرل جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان میں پائے جانے والے مواقع سے فائدہ اٹھا کر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی خفیہ ایجنسیاں ایران کی سرحدوں پر بد امنی پیدا کرنے کی سازش کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3676    تاریخ اشاعت : 2019/02/17

کشمیر دھماکے کی مذمت

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3664    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

کشمیر میں خودکش حملے کی ذمہ داری جیش محمد نے قبول کی

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل ہونے والے خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3663    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

لورا لائی بلوچستان میں دہشت گردانہ حملہ

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے لورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر فائرنگ اور دستی بموں سے حملے میں چودہ افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3536    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

افغانستان: طالبان کی جیل پر حملے میں ہلاکتیں

افغانستان کے صوبے غزنی میں طالبان کی ایک جیل پر امریکی اور افغان فوج کے حملے میں کئی افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3524    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

افغانستان میں طالبان کا حملہ دسیوں سیکورٹی اہلکار ہلاک اور زخمی

افغانستان کے صوبے میدان وردک میں طالبان نے سیکورٹی بیس پر حملہ کر کے بارہ سیکورٹی اہلکاروں کو ہلاک اور بیس سے زائد دیگر کو زخمی کر دیا-
خبر کا کوڈ: 3482    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

مقبول خبریں