سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سے حاصل کی گئی تصویر پر دیکھا جاسکتا ہے کہ مشتبہ حملہ آور ایلیٹ فورس کی گاڑی کے پاس پہنچا، مشتبہ حملہ آور کی تصویر پر وقت 8 بجکر 54 منٹ لکھا نظر آ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3902 تاریخ اشاعت : 2019/05/08
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3664 تاریخ اشاعت : 2019/02/15
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل ہونے والے خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3663 تاریخ اشاعت : 2019/02/15
ایران کے صدر نے جمعرات کے روز تہران میں دورہ روس پر روانہ ہونے سے پہلے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دورہ روس میں روسی اور ترک ہم منصبوں کے ساتھ گفتگو کریں گے.
خبر کا کوڈ: 3651 تاریخ اشاعت : 2019/02/14
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تکفیری دہشتگردوں نے رزمندگان اسلام کی بس پر خودکش حملہ کر کے سرحدوں کا دفاع کرنے والے بعض اہلکاروں کو زاہدان،خاش شاہراہ پر شہید و زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3650 تاریخ اشاعت : 2019/02/14
میڈیا رپورٹ کے مطابق لیبیا حکام نے دعویٰ کیا کہ تینوں حملہ آور بھی مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3280 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
کابل خودکش دھماکے میں درجنوں اموات پر افغانستان میں یوم سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3084 تاریخ اشاعت : 2018/11/21
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئے ایک خودکش دھماکے میں کم از کم چھے افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3015 تاریخ اشاعت : 2018/11/12
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 2915 تاریخ اشاعت : 2018/10/29
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں خودکش حملے میں 32 افرادہلاک اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2455 تاریخ اشاعت : 2018/09/12
افغان ذرائع کا کہنا ہے کہ احمد شاہ مسعود کے قافلے کو ایک موٹرسائیکل سوار خودکش بمبار نشانہ بنایا ہے اور اس حملے میں 7 افراد جان بحق اور 20 زخمی ہوئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 2429 تاریخ اشاعت : 2018/09/10
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسپورٹس کلب میں خودکش حملوں کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2400 تاریخ اشاعت : 2018/09/06
نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1965 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
نائب افغان صدر عبدالرشید دوستم پر کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ ہوا جس میں 11 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر اس حملے میں محفوظ رہے۔
خبر کا کوڈ: 1946 تاریخ اشاعت : 2018/07/23
پاکستان میں پارلیمانی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 1934 تاریخ اشاعت : 2018/07/23
افغانستان کے صوبے قندہار اور صوبہ سر پل میں داعش اور طالبان کے حملے میں 9 پولیس اہلکاروں، طالبان کمانڈر سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 1877 تاریخ اشاعت : 2018/07/18
مستونگ دھماکے کے مزید تین زخمی دم توڑ گئے جس کے نتیجے میں اس دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو اکتیس ہوگئی - سانحہ مستونگ پر پورا علاقہ سوگ میں ڈوبا ہوا ہے دوکانین اور سرکاری ادارے بند ہیں - اسلامی جمہوریہ ایران سمیت مختلف ملکوں اور شخصیات نے مستونگ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے -
خبر کا کوڈ: 1837 تاریخ اشاعت : 2018/07/14
افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ایک خود کش دہشت گردانہ بم دھماکے میں دس افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے-
خبر کا کوڈ: 1808 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے ایک بیان میں افغانستان کے صوبے قندھار میں دہشت گردانہ حملے میں گیارہ بچوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1343 تاریخ اشاعت : 2018/05/02
افغانستان کے صوبے ہلمند میں کھیل کے میدان کے باہر کار بم دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 887 تاریخ اشاعت : 2018/03/24