اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
دشمن
ایرانی اینٹلیجنس کے سربراہ:

ایرانی عوام کے دشمن وں کی مدد کرنے والے ممالک جوابی کاروائی کے منتظر رہیں

ایران کی اینٹلیجنس کے سربراہ نے انقلاب مخالف گروہوں کی سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے ایران مخالف اقدامات کی سہولت کاری اور گراونڈ فراہم کرنے والے ممالک کو خبردار کیا۔
خبر کا کوڈ: 5734    تاریخ اشاعت : 2022/07/31

قائد معظم انقلاب:

دشمن کا منصوبہ عوام میں مایوسی پیدا کرنے اور ایمان کو کمزور بنانے پر مبنی ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قبائلی شہداء کی قومی کانگریس کے انتظامی اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: دشمن کا منصوبہ عوام میں مایوسی پیدا کرنے ،ایمان کو کمزور بنانے اور حکام پر سے اعتماد ختم کرنے پر مبنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5576    تاریخ اشاعت : 2022/06/21

ہم دشمن کو اپنی سلامتی پر ہاتھ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملکی اور قومی سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے اور ہم دشمن کو اپنی سلامتی پر ہاتھ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5575    تاریخ اشاعت : 2022/06/21

امریکہ طالبان کا دشمن نہیں بلکہ دوست ہے

افغانستان میں طالبان کے عبوری وزير داخلہ سراج الدین حقانی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ طالبان کا دشمن نہیں بلکہ دوست ہے.
خبر کا کوڈ: 5433    تاریخ اشاعت : 2022/05/18

ایران نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایرانی انٹیلیجنس ادارے کا کہنا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5334    تاریخ اشاعت : 2022/04/21

ہم دشمن کا استقامت اور بہادری کے ساتھ مقابلہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ہم دشمن کا استقامت اور بہادری کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5213    تاریخ اشاعت : 2022/03/17

جنت البقیع آل سعود اور وہابیوں کی اسلام اور مقدسات اسلام کے ساتھ کھلی دشمن ی کا ثبوت

جنت البقیع آل سعود اور وہابیوں کی اسلام اور مقدسات اسلام ، اہلبیت رسول (ص) ازواج رسول اور اصحاب رسول (ص) کے ساتھ کھلی دشمن ی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 4608    تاریخ اشاعت : 2021/05/20

دشمن کو ذلت آمیز شکست دیکر تاریخ کے قبرستان میں روانہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے شہداء کی قربانیوں کے تحفظ اور ان کے اہداف کے حصول کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ دشمن کو ذلت آمیز شکست دیکر تاریخ کے قبرستان میں روانہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4562    تاریخ اشاعت : 2021/05/08

سعودی حکومت نے اپنے 3 فوجیوں کے سر قلم کردیئے

سعودی حکومت نے دشمن سے دوستی کے جرم میں اپنے 3 فوجی اہلکاروں کی سزائے موت پر عمل درآمد کرتے ہوئے ان کے سر قلم کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4452    تاریخ اشاعت : 2021/04/11

ہم دشمن کے لئے شرط مقرر کریں گے/ دشمن کا نالہ و شیون سنائی دیتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے دشمن کے لئے شرط مقرر کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی ہم نے دشمن کی شروط کو تسلیم کیا، ہمیں شکست ہوئی ، اگر ہم دشمن کے لئے شرط مقرر کریں گے تو ہمیں فتح نصیب ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4373    تاریخ اشاعت : 2021/03/15

پاکستانی فوج کے سربراہ کا دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا عزم

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کیلیے ہمہ وقت چوکس رہنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4277    تاریخ اشاعت : 2021/02/19

دشمن وں کے خطرات کو انقلاب اسلامی کی ترقی اور پیشرفت کے مواقع میں بدل دیا گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمن وں کے خطرات کو انقلاب اسلامی کی ترقی اور پیشرفت کے مواقع میں بدل دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4198    تاریخ اشاعت : 2021/02/01

ایرانی فوج کی خطے میں دشمن کی تمام نقل و حرکت پر قریبی نظر

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ایرانی فوج کی خطے میں دشمن کی تمام نقل و حرکت پر قریبی نظر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4174    تاریخ اشاعت : 2021/01/26

ایران نے ایئر ڈیفنس میں فعال ڈیٹرنس حاصل کی ہے

ایرانی شہری دفاعی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی مرضی دشمن پر مسلط کردی ہے لہذا اسے ایران کے خلاف اپنی حکمت عملیوں میں تبدیلی لانا ہوگی اور امریکہ کے سامنے یہی واحد حل ہے۔
خبر کا کوڈ: 4153    تاریخ اشاعت : 2021/01/21

ایران دشمن کے ہر خطرے اور ہر سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے خطے میں دشمن وں کی فوجی نقل و حرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4097    تاریخ اشاعت : 2021/01/07

ایرانی فوج نے کرار ڈرون سے میزائل فائر کرکے دشمن کے ہدف کو تباہ کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ڈرون مشقوں کے دوسرے دن کرار ڈرون سے آذرخش میزائل فائر کرکے فضا میں دشمن کے ہدف کو تباہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4096    تاریخ اشاعت : 2021/01/07

ایران کا میزائل پروگرام دشمن وں کی آنکھ میں کانٹا بن گيا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے مسلح افواج کے ریسرچ اور تحقیقاتی مرکز کے بجٹ میں اضافہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام دشمن وں کی آنکھ میں کانٹا بن گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4006    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

دشمن کی ایران کی علمی اور سائنسی ترقی اور پیشرفت کو نشانہ بنانے کی کوشش

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران علمی اور سائنسی استقلال کی جانب بڑھ رہا ہے یہی وجہ ہے کہ دشمن ایران کی علمی اور سائنسی ترقی اور پیشرفت کو روکنے کے لئے ہمارے سائنسدانوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3995    تاریخ اشاعت : 2020/12/14

اسرائیل کے مقابلے میں استقامت پر تاکید

لبنان و فلسطین کی قومی اور اسلامی تحریکوں اور تنظیموں نے اسرائیل کے ساتھ عرب ملکوں کے تعلقات معمول پر لانے کی کھل کر مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3875    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

امریکہ و اسرائیل پاکستان کے استحکام کے دشمن

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم کرنے کے لیے شیعہ سنی اتحاد اشد ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3870    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

مقبول خبریں