اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
دشمنی

کربلا کی شیر دل خاتون نے بارہا اپنے خطبوں میں یزید و ابن زیاد کو ذلیل و خوار کیا

کربلا کی شیر دل خاتون نے بارہا اپنے خطبوں میں یزید ابن معاویہ ابن ابوسفیان اور ابن زیاد کو ذلیل و خوار کیا اور ان کی کھل کر مذمت کی اور قران و اسلام سے ان کی دیرینہ دشمنی وں اور عداوتوں کو یاد دلایا۔
خبر کا کوڈ: 4305    تاریخ اشاعت : 2021/02/27

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے مسلم دشمنی میں مسلمان فوجی ہیرو کی قبر توڑ دی

بھارت میں انتہا پسند اور جنونی ہندوؤں نے مسلم دشمنی میں 1948ء کی جنگ کے اپنے ہیرو بریگیڈیئر محمد عثمان کی قبرکی بے حرمتی اور توڑ پھوڑ کی ۔
خبر کا کوڈ: 4068    تاریخ اشاعت : 2020/12/31

امریکا کی ایران سے کھلی عداوت و دشمنی

امریکی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے مخالفین کے ایک گروہ منجملہ دہشت گرد عناصر کے اجلاس میں شرکت کر کے ایک بار پھر ایران سے واشنگٹن کی کھلی دشمنی کا ثبوت پیش کیا ہے جبکہ امریکی وزیر خارجہ کے ایران مخالف بیان پر وہاں موجود کچھ لوگوں نے احتجاج بھی کیا۔
خبر کا کوڈ: 1944    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

مغرب میں باپردہ مسلم خواتین پر حملوں کے واقعات میں اضافہ

مغربی ملکوں منجملہ جرمنی اور اسپین میں گذشتہ برسوں کے دوران اسلاموفوبیا نے باپردہ مسلم خواتین کے خلاف تشدد آمیزاقدامات کو مزید ہوا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 621    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

مقبول خبریں