اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
دہشتگرد

اہواز حملے کا ماسٹر مائنڈ عراق میں ہلاک

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی پبلک ریلیشن کے بیان کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمتی فورسز کے آپریشن میں 22 ستمبر کو ایرانی شہر اہواز میں ہونے والے سفاک دہشتگرد انہ حملے کا ماسٹر مائنڈ اور سرغنہ ابوضحی ہلاک ہوگیا.
خبر کا کوڈ: 2827    تاریخ اشاعت : 2018/10/17

امریکہ منافقین گروہ کی دہشتگرد ی کا ذمے دار ہے: ایران

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں مطالبہ کیا کہ امریکہ، ایران مخالف دہشتگرد تنظیم منافقین کی حمایت بند کرے. انہوں نے ملک دشمن گروہ منافقین کی امریکی حمایت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر اس تنظیم کی دہشتگرد انہ کارروائیوں کی اصل ذمہ دار امریکی حکومت ہے.
خبر کا کوڈ: 1955    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

داعش نے عبدالرشید دوستم پر حملے کی ذمہ داری قبول کی

نائب افغان صدر عبدالرشید دوستم پر کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ ہوا جس میں 11 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر اس حملے میں محفوظ رہے۔
خبر کا کوڈ: 1946    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافے کا امریکی اعتراف

امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں رواں سال کی پہلی چھے ماہی میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں تہتر فیصد اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1772    تاریخ اشاعت : 2018/07/06

افغان سکھوں پر حملہ، ذمہ داری داعش نے قبول کی

دہشتگرد گروہ داعش نے افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ھدف افغان صدر اشرف غنی تھے۔
خبر کا کوڈ: 1739    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

جوہری معاہدے سے نکلنے کی امریکی وجہ

ایران کی علاقائی طاقت نے دنیا کو مذاکرات کرنے پر مجبور کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 1388    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

ایران پاکستان سرحدں پر مشترکہ سیکورٹی بندوبست پر زور

اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر نے ایران پاکستان سرحدوں پر مشترکہ سیکورٹی بندوبست کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1245    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

ایران و پاکستان کے تعلقات کے فروغ پر ایران کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہےکہ سرحدوں کی سلامتی کو مضبوط بنانا اور پاک ایران مشترکہ سرحدی علاقوں میں اقتصادی ترقی و خوشحالی دونوں ممالک کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1147    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

ڈیرہ غازی خان میں3 دہشتگرد ہلاک

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پنجاب رینجرز نے دہشتگرد ی کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے 3 دہشتگرد وں کو ہلاک کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 903    تاریخ اشاعت : 2018/03/27

کوئٹہ میں ڈی ایس پی کی گاڑی پرحملہ 2 اہلکار ہلاک

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ڈی ایس پی حمید اللہ دستی محفوظ رہے۔
خبر کا کوڈ: 530    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

افغانستان: 50 دہشتگرد ہلاک

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز نے 50 دہشتگرد وں کو ہلاک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 524    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

کابل اور ھلمند کے دھماکوں میں داعش اور طالبان ملوث

دہشتگرد گروہ داعش نے کابل اور طالبان نے ھلمند میں آج صبح ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 460    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

27 دہشتگرد افغانستان کے حوالے کرنے کا انکشاف

پاکستان کا کہنا ہے کہ دہشتگرد ی کے خلاف اس کی جنگ جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 196    تاریخ اشاعت : 2018/02/01

مقبول خبریں