اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سکیورٹی

سخت سکیورٹی کے باوجود سعودی ولیعہد کا دورہ پاکستان موخر

سعودی ولی عہد ناگزیروجوہات کی بناء پر اب 16 کے بجائے 17 سے 18 فروری تک پاکستان کے دورے پر جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3671    تاریخ اشاعت : 2019/02/16

ہندوستان میں یوم جمہوریہ کی تقریب، کشمیرمیں سکیورٹی ہائی الرٹ

ہندوستان میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے موقع پر کشمیر میں یوم سیاہ کے طور منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514    تاریخ اشاعت : 2019/01/26

افغانستان میں امریکی موجودگی سے سکیورٹی مسائل میں اضافہ ہوا: ایران

سید کمال خرازی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 17 سال سے امریکی موجودگی کی وجہ سے سکیورٹی مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3010    تاریخ اشاعت : 2018/11/12

ہندوستان میں نکسلیوں کی کارروائی 4 سکیورٹی اہلکارہلاک

چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2898    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

عشرہ محرم کے دوران سکیورٹی انتظامات قابل تعریف اور لائق تحسین تھے، علامہ ڈومکی

مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ عشرہ محرم الحرام کے دوران عزاداران سید الشہداء کو بہترین سکیورٹی مہیا کی گئی جس پر ہم قومی اداروں کے شکرگزارہیں۔
خبر کا کوڈ: 2595    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

پاکستان میں محرم الحرام کے موقع پر سکیورٹی پلان

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پشاور سمیت پاکستان کے کئی شہروں کو حساس قرار دے کر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2484    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

افغانستان میں جھڑپیں115افراد ہلاک و زخمی

افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جاری جھڑپوں میں 115 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2330    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

افغانستان میں جھڑپیں، 90 ہلاک

افغانستان میں ایک بار پھر طالبان اومر سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں میں شدت آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2169    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

سپاہ پاسداران: ایران شمالی کوریا نہیں/ ٹرمپ کی آرزوئیں قبر میں ہی پوری ہوسکتی ہیں

سپاہ پاسداران کے سپہ سالار کا ٹرمپ کے حالیہ بیان کہ جس میں ایران کیساتھ بغیر کسی شرط کے مذاکرات کو مسترد کیا گیا تھا، پر ردعمل میں کہنا تھا کہ جناب ٹرمپ، ایران شمالی کوریا نہیں جو آپ کے ملاقات کی درخواست پر مثبت جواب دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2079    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

مصر؛ سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں 13شدت پسند ہلاک

مصر کے شمالی صوبے سینائی میں سیکورٹی فورسز نے ایک جھڑپ میں تیرہ مشتبہ شدت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1969    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

پاکستان میں سخت سکیورٹی میں پولنگ شروع

پاکستان میں عام پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل آج صبح 8 بجے شروع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1967    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

عید الفطر کے موقع پر کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار ہلاک

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے تین لیویز اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1599    تاریخ اشاعت : 2018/06/16

سعودی شاہ سلمان کا تختہ الٹنے کی کوشش

ناراض سعودی شہزادے نے شاہی خاندان کی اہم ترین شخصیات سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی شاہ سلمان کا تختہ الٹ کراقتدارپر قبضہ کرلیں۔
خبر کا کوڈ: 1456    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

ہندوستان میں 14 نکسلی علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کی سیکورٹی فورسزنے 14 نکسلی علیحدگی پسند وں کو ہلاک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1294    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

دہشتگردوں کی ناکامی

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران و پاکستان کی سرحد کے قریب واقع شہر میر جاوہ میں ایران کے بہادر سپوتوں نے آج علی الصبح دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی برج پر قبضہ کرنے کی کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 1241    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ہسپتال منتقل

بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1158    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

کشمیر میں ہڑتال، پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر

کشمیر میں آج جمعہ کے روز بھی عام ہڑتال کی جا رہی ہے اس موقع پر تجارتی مراکز، تعلیمی ادارے اور انٹر نیٹ سروس بند ہے۔
خبر کا کوڈ: 1050    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

کشمیر میں 8 عسکریت پسند ہلاک

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں متعدد عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 986    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

برطانیہ میں دہشت گردی کے پیش نظر تمام اسکول بند

برطانیہ بھر میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تمام اسکولوں کو تاحکمِ ثانی بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 926    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

اقوام متحدہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا زر خرید

وینزویلا کے صدر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کے سربراہ امریکی کٹھ پتلی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 700    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

مقبول خبریں