اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
فوجی

قسام برگیڈ نے دو صہیونی قیدی فوجی وں کی تصاویر منتشر کردیں

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین قسام برگیڈ نے صہیونی آبادی کے ایک تصویر شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہارے حکام قیدیوں کے بارے میں تم سے جھوٹ بولتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5741    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

ترکی کو شام کی ارضی سالمیت کا احترام کرنا چاہیے/ فوجی مداخلت سے مسائل پیچيدہ ہوتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دوسرے ممالک میں کسی بھی قسم کے فوجی اقدامات کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو شام کی ارضی سالمیت کا احترام اور اپنے خدشات کو شام کے ساتھ مذاکرات کے ذریعہ حل کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5483    تاریخ اشاعت : 2022/05/29

ایرانی سپاہ کا صیہونی حکومت کوشدید انتباہ / شرارت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک بیان میں اسرائیل کو خـبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی مکرر شرارت اور شیطنت کا منہ توڑ جواب دیاائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5191    تاریخ اشاعت : 2022/03/13

ایران کا افغانستان میں جامع اور ہمہ گیرحکومت کی تشکیل کا استقبال اور خیر مقدم کرنے کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ، افغانستان میں ہمہ گیر اور جامع حکومت کی تشکیل کا استقبال اور خیر مقدم کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 4966    تاریخ اشاعت : 2021/08/23

صیہونی فوجی وں نے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

صیہونی حکومت کی فلسطینی کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسرائيلی فوج نے تازہ کارروائی میں 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4521    تاریخ اشاعت : 2021/04/27

امریکی دہشتگرد فوجی وں کی افغانستان سے ناکام و نامراد واپسی

امریکہ اور نیٹو اتحادی ممالک نے افغانستان سے مزید فوجی ں نکالنا شروع کردیں۔
خبر کا کوڈ: 4515    تاریخ اشاعت : 2021/04/26

شام میں امریکہ کے آلہ کاروں اور شامی فوج سے وابستہ جوانوں میں تصادم

شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی فوج سے وابستہ قومی دفاع اور امریکی حمایت یافتہ ڈیموکریٹک ملیشیاء کے مابین صوبہ الحسکہ میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4493    تاریخ اشاعت : 2021/04/21

سعودی حکومت نے اپنے 3 فوجی وں کے سر قلم کردیئے

سعودی حکومت نے دشمن سے دوستی کے جرم میں اپنے 3 فوجی اہلکاروں کی سزائے موت پر عمل درآمد کرتے ہوئے ان کے سر قلم کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4452    تاریخ اشاعت : 2021/04/11

کشمیر میں مزید ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔
خبر کا کوڈ: 4435    تاریخ اشاعت : 2021/04/07

مالی ميں تعينات اقوام متحدہ کے امن دستوں پرحملے میں 4 فوجی ہلاک

افريقی ملک مالی ميں تعينات اقوام متحدہ کے امن مشن دستوں پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 فوجي اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4425    تاریخ اشاعت : 2021/04/04

صدر روحانی:

ایران دفاعی اور فوجی طاقت سے متعلق ترقیاتی نظریہ نہیں رکھتا ہے

ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ دفاع کے میدان میں سائنس اور ٹیکنالوجی سے متعلق جامع دستاویز مرتب کرنے کا مقصد ملک کے سائنس اور ٹیکنالوجی مراکز میں موجود صلاحیتوں کا استعمال ہے اور ایران دفاعی اور فوجی طاقت سے متعلق ترقیاتی نظریہ نہیں رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4300    تاریخ اشاعت : 2021/02/24

مسئلہ کشمیر کا فوجی حل نہیں

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا فوجی حل نہیں ہے، پاک بھارت فوجی تصادم نہ صرف دونوں ملکوں بلکہ دنیا کے لیے خطرناک ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 4202    تاریخ اشاعت : 2021/02/01

عراق میں امریکی فوجی وں کی اشتعال انگیز کارروائی

xامریکی فوج ایک اشتعال انگیز اقدام کے تحت عراق شام اور اردن کی مشترکہ سرحدی تکون میں داخل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3784    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

ونزوئیلا کی مسلح افواج صدر کی وفادار

ونزوئیلا کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ اس ملک کی فوج اپنے خون کے آخری قطرے تک صدر مادورو کی وفادار رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3693    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

امریکی انتباہ نظرانداز، ترکی وینزویلا کے ساتھ

امریکی انتباہ کو یکسر نظرانداز کرتے ہوئے ترکی کے صدر نے وینزویلا کے ساتھ تجارتی روابط نہ صرف برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے بلکہ اس سے سونے کی جاری تجارت میں بھی اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3653    تاریخ اشاعت : 2019/02/14

ہندوستان کا ایک اور سٹیلائٹ زمین کے مدار میں داخل

ہندوستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے اسرو نے بدھ کی صبح اپنا چالیسواں مواصلاتی سٹیلائٹ خلا میں کامیابی کے ساتھ چھوڑا۔
خبر کا کوڈ: 3602    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

سعودی اتحاد کے ذریعے امریکی ہتھیار القاعدہ کے لئے

سعودی عرب اور اس کے اتحادی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) امریکی ساختہ ہتھیاروں کو مبینہ طور پرالقاعدہ کو فراہم کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3596    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

جاپان کے لیے ایرانی تیل کی تیسری کھیپ روانگی کے لیے تیار

جاپانی کوزمو کمپنی نے اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی تیسری کھیپ بھرنا شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3523    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

یمن میں بڑھتی فوجی کشیدگی پر گریفتھس کی تشویش

یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفتھس نے یمن کی گذشتہ ہفتے کی صورت حال اور اس ملک میں فوجی کشیدگی میں ہونے والے اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3420    تاریخ اشاعت : 2019/01/11

فوجی عدالتوں میں توسیع کی سمری کی توثیق

پاکستان کی وزارت قانون نے کہا ہے کہ احتساب اداروں کو اختیارات سے تجاوز کرنے سے روکنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3348    تاریخ اشاعت : 2019/01/03

مقبول خبریں