علامہ امین شہیدی:
"بعثت سے ظہور تک" کے عنوان پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مفہوم، پیغام اور انسانی ضرورتوں کو بیان کرنے کے حوالہ سے دینِ اسلام ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کی جدوجہد کی تکمیل کا نام ہے.
خبر کا کوڈ: 5744 تاریخ اشاعت : 2022/08/02
حضرت علي (ع) نے اپنا چہار سالہ دور حكومت سخت پريشانيوں ميں گزارا ليكن اپنے فريضہ ہدايت پر مکمل طور پر عمل پیرا رہے اور آپ نے آخری لمحہ میں بھی مسلمانوں کو قرآن مجید پر عمل کرنے اور یتیموں کا خیال رکھنے کی سفارش کی۔
خبر کا کوڈ: 5333 تاریخ اشاعت : 2022/04/21
یورپی یونین نے سوئیڈن میں شدت پسند فرد کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5330 تاریخ اشاعت : 2022/04/20
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی اور توہین کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن کی حکومت کو قرآن کریم کے خلاف توہین آمیز اقدامات کے متعلق جوابدہ ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5319 تاریخ اشاعت : 2022/04/18
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی میں محفل انس با قرآن میں شامل افراد سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: قرآن مجید دین اسلام کا ابدی اور جاویدانی معجزہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5258 تاریخ اشاعت : 2022/04/04
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ماہ مبارک رمضان 1443 ھ کے آغاز پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ رمضان المبارک قرآن مجید اور برکتوں کے نزول کا مہینہ ہے اور امت مسلمہ کو اس مہینے کے فیوض و برکات سے بھر پور فائدہ اٹھانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5251 تاریخ اشاعت : 2022/04/03
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا پر امریکی اور اسرائیلی تسلط قائم ہوگیا ہے اور موجودہ شرائط میں قرآن مجید کی ہدایات پر عمل بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4461 تاریخ اشاعت : 2021/04/13
شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی عظمت اور رفعت کے بارے میں رسول اکرم نے بارہا فرمایا: "إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاكِ وَ طَهَّرَكِ وَ اصْطَفَاكِ عَلَى نِسَاءِ الْعَالَمِينَ" بیشک خدا نے تمہیں چن لیا ہے اور پاکیزہ بنادیا ہے اور عالمین کی عورتوں میں منتخب قرار دے دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4146 تاریخ اشاعت : 2021/01/18
ایران کی کمسن حافظہ قرآن زہرا سادات حسینی نے لبنان کے شہر نبطیہ میں حفظ قرآن مجید کے مقابلے میں اپنی ذہانت، قوت حافظہ اور اس میدان میں اپنی توانائیوں سے حاضرین اور ججوں کے پینل کو بے پناہ متاثر کیا۔
خبر کا کوڈ: 1523 تاریخ اشاعت : 2018/05/30
ایران کے پینتیسویں قرآن ی مقابلوں میں مصری نمایندوں کی شرکت پر پارلمینٹ کے اندر اور سلفی تنظیم«محبو آل البیت» نے جھگڑا شروع کردیا
خبر کا کوڈ: 1512 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رمضان المبارک کی مناسبت سے محفل انس با قرآن منعقد ہوئی جس میں ملک کے ممتاز قاریوں اور حفاظ نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 1434 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1331 تاریخ اشاعت : 2018/04/28
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قرآن ی تعلیمات پر عمل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے قرآن پر عمل کے نتیجے میں ہی امریکا کے مقابلے میں استقامت و پائیداری اور پیشرفت و ترقی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1320 تاریخ اشاعت : 2018/04/26
تلاوت اور حفظ قرآن کے پینتیسویں عالمی مقابلے تہران کی مرکزی عیدگاہ مصلی امام خمینی میں شروع ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1249 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب حجت الاسلام و المسلمین سید محسن ابوترابی فرد نے نئے ایرانی سال کے دوران ملکی ترقی اور پیشرفت کے لیے انتھک جہدو جہد اور سخت محنت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امت اور رہبر کے درمیان مضبوط تعلق کے نتیجے میں آج ایران امریکہ اور کفر کے محاذ کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 878 تاریخ اشاعت : 2018/03/24
خبر کا کوڈ: 627 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑے جمہوری ملک ہندوستان کی آب و ہوا میں سبھی مذاہب کی خوشبو ہے۔
خبر کا کوڈ: 559 تاریخ اشاعت : 2018/03/01