سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سے حاصل کی گئی تصویر پر دیکھا جاسکتا ہے کہ مشتبہ حملہ آور ایلیٹ فورس کی گاڑی کے پاس پہنچا، مشتبہ حملہ آور کی تصویر پر وقت 8 بجکر 54 منٹ لکھا نظر آ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3902 تاریخ اشاعت : 2019/05/08
لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا.
خبر کا کوڈ: 3333 تاریخ اشاعت : 2019/01/01
ترجمان کے مطابق مولانا عبیدالرحمن ضیاء، قاری عبدالحفیظ، مولانا عزیز الرحمن، قاری عبدالحفیظ، مولانا عبداللہ نثار، ذاکر غضنفر عباس تونسوی، مولانا محمد سعید اسد، مولانا محمد اشرف قادری پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2437 تاریخ اشاعت : 2018/09/10
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کو جبکہ مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2142 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
ایون فیلڈ ریفرنس میں سزایافتہ سابق وزیراعظم نوازشریف اوران کی بیٹی مریم نواز کی وطن واپسی پر گرفتاری کا پلان تشکیل دے دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1824 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید بارش جاری ہے جس کے باعث مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1759 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر فرقوں اور گروہوں میں تقسیم کی سازش ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 705 تاریخ اشاعت : 2018/03/11