اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مشترکہ

ویانا اجلاس عالمی سطح پر امریکہ کی گوشہ نشینی کا باعث: عراقچی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے معاون خصوصی اور اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ ویانا اجلاس سے بخوبی واضح ہو گیا کہ عالمی سطح پر امریکہ گوشہ نشین ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1813    تاریخ اشاعت : 2018/07/11

امن و استحکام کے لئے علاقائی تعاون کے فروغ پر ایران کی تاکید

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران اور تاشقند کے درمیان تعاون کا فروغ، دونوں ملکوں کے مفادات اور علاقائی تعاون کی تقویت نیز علاقے میں امن و استحکام کے مفاد میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1693    تاریخ اشاعت : 2018/06/26

پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ایرانی تومان کی قدر میں 2 ماہ کے اندر اندر 70 فیصد کی کمی

اگرچہ پاک ایران تجارت کے حجم میں اضافے کے حوالے سے ماضی میں بھی گوناگوں مشکلات موجود تھیں تاہم ایرانی تومان کی قدر میں حالیہ کمی نے دونوں ملکوں کے تاجر برادری کو بے پناہ مشکلات سے دچار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1678    تاریخ اشاعت : 2018/06/25

شنگھائی تعاون تنظیم کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی مکمل حمایت کا اعلان

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں نے تمام فریقوں سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کرنے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1559    تاریخ اشاعت : 2018/06/10

سعودی عرب بوکھلاہٹ کا شکار

سعودی عرب نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بقا کے سلسلے میں جرمنی کے کردار پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جرمنی کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1491    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

مقبول خبریں