اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مطالبہ

پناہ گزینوں کو ایران سے نکالنے کا کوئی منصوبہ زیرغور نہیں: ایران

ایران کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک افغان پناہ گزینوں سے متعلق اپنی ذمہ داری نبھائیں۔
خبر کا کوڈ: 3911    تاریخ اشاعت : 2019/05/11

لاپتہ شیعہ افراد کے اہل خانہ کا دھرنا بدستور جاری

کراچی میں صدر پاکستان کی رہائش گاہ کے باہر لاپتہ شیعہ افراد کے اہل خانہ کا دھرنا بدستور جاری ہے جسے بارہ دن مکمل ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3906    تاریخ اشاعت : 2019/05/09

کراچی میں شیعہ لاپتہ افراد کے اہلخانہ کا دھرنا، بے قصور شہریوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ

صدر مملکت عارف علوی کی رہائشگاہ کے باہر ہونیوالے احتجاجی دھرنے میں فردوس شمیم نقوی کی تقریر کے دوران جبری گم کردہ افراد کے ورثاء نے مطالبہ کیا کہ انکے جائز مطالبے پر فوری ایکشن لے کر جبری گم کردہ بے قصور شیعہ شہریوں کو فوری رہا کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3880    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

امریکہ کے بعد FATF کا بھی پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ

امریکہ کے بعد FATF نےبھی پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3702    تاریخ اشاعت : 2019/02/23

اطالوی عوام کا جنگ یمن بند کرنے کا مطالبہ

اطالوی عوام نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے اور جنگ یمن بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3587    تاریخ اشاعت : 2019/02/04

بریگزٹ پر ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد

برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے نے بریگزٹ پر دوسرے ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3493    تاریخ اشاعت : 2019/01/22

افغان اراکین پارلیمنٹ کا امریکی فوج کے انخلا پر زور

افغانستان کے اراکین پارلیمنٹ نے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سیکورٹی ادارے ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3355    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

جوہری توانائی کے عالمی ادارے سے غیر جانبدار رہنے کا مطالبہ

ایران کے قومی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہےکہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے کو غیر جانبدار، آزاد اور خودمختار رہنا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ: 3113    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

یورپی پارلیمینٹ کا سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ

یورپی پارلیمینٹ کے ارکان نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3038    تاریخ اشاعت : 2018/11/15

امریکہ کے بعد FATF کا پاکستان سے ڈومورکا مطالبہ

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان سے منی لانڈرنگ کے خلاف ڈومورکا مطالبہ کردیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2857    تاریخ اشاعت : 2018/10/20

سعودی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

ترکی نے استنبول قونصل خانے اور رہائشی کمپلکس کی تلاشی دینے کی مخالفت کی صورت میں سعودی قونصل جنرل اور دیگر سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 2811    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

تفتان کے پاکستانی علاقے میں زائرین کرام کی نا گفتہ بہ صورت حال

اپنے ملک واپس لوٹنے والے پانچ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کو تفتان باڈر پر سخت حالات کا سامنا ہے مگر انھیں اس علاقے کی جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2759    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

افغانستان میں ایرانی مصنوعات پر پابندی کےخلاف مظاہرہ

افغانستان میں ایرانی مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2514    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

صنعا ایئر پورٹ کھلوانے کا مطالبہ

یمنی حکام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے وہ ہزاروں مریضوں کی جان بچانے کے لیے صنعا ایئر پورٹ کو فوری طور پر کھولنے کا راستہ ہموار کرے۔
خبر کا کوڈ: 2188    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

افغان جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال

افغانستان کی پل چرخی جیل میں ہزاروں قیدیوں نے بھوک ہڑتال کردی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2181    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

ایران کے خلاف پابندیاں فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ

انسانی حقوق کے حامیوں اور عوامی تنظیموں کے ارکان نے ایران کے خلاف امریکی پابندیاں فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2064    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

بریگزٹ کے لئے دوبارہ ریفرینڈم کا مطالبہ

برطانیہ میں بریگزٹ کے حامیوں کی مالی بدعنوانی کا پردہ فاش ہونے کے بعد برطانوی ارکان پارلیمان نے یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے لئے دوہزار سولہ میں ہوئے ریفرینڈم پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے دوبارہ ریفرینڈم کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1886    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

سعودی جرائم کی تحقیقات کرائی جائیں، یمن کی جرنلسٹ یونین کا مطالبہ

یمن میں جرنلسٹ یونین نے مطالبہ کیا ہے کہ میڈیا اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے خلاف سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں اور جرائم کی تحقیقات کرائی جائیں
خبر کا کوڈ: 1367    تاریخ اشاعت : 2018/05/06

نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کے حامیوں پر پولیس کا حملہ

نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والوں کے خلاف سیکورٹی فورس کی کارروائی میں کئی افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1261    تاریخ اشاعت : 2018/04/20

آسٹریلوی وکلا کا سوچی کے خلاف مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ

آسٹریلیا کے وکلا اور قانون دانوں نے میانمار حکومت کی مشیر اعلی اور وزیرخارجہ آنگ سانگ سوچی کے خلاف کیس تیار کیا ہے جس میں ان پر الزام ہے کہ انہوں روہنگیا مسلانوں کے خلاف انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 821    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

مقبول خبریں