اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مظاہرین

لاپتہ شیعہ مسلمانوں کی بازیابی کیلئے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے

لاپتہ شیعہ مسلمانوں کی بازیابی کیلئے مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر کل پورے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3886    تاریخ اشاعت : 2019/05/04

افغانستان میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرہ

افغان عوام نے اپنے ملک میں امریکی فوج کی موجودگی اور ان کی خود سرانہ کارروائیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3808    تاریخ اشاعت : 2019/04/11

بن سلمان کے دورہ اسلام آباد سے پاکستانی عوام کے لئے پیدا ہونے والی مشکلات

بدنام زمانہ سعودی ولیعہد کے دورہ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکورٹی کے انتہائی غیر معمولی اقدامات کی وجہ سے ان شہروں کے شہروں کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3678    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

غزہ میں ایک اور فلسطینی کی شہادت

غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی نوجوان منگل کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3641    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

امریکی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف عراقیوں کا احتجاجی اجتماع

عراقی عوام نے بغداد میں ایک احتجاجی اجتماع کر کے اعلان کیا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اور واشنگٹن کی مداخلت ناقابل برداشت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3472    تاریخ اشاعت : 2019/01/19

فرانس میں بڑے پیمانے پرگرفتاریاں

فرانس میں حکومت مخالف احتجاج کرنے والوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3382    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

فرانس پیلی جیکٹس کے پُرتشدد مظاہرے

فرانسیسی مظاہرین نے صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3368    تاریخ اشاعت : 2019/01/07

لندن اور پیرس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج

برطانوی پولیس نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3353    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

یلو جیکٹ والوں نے فرانسیسی صدر کے گھر کا محاصرہ کر لیا

فرانس میں یلو جیکٹ والوں نے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صدر امانو‏ئل میکرون کی سرکاری رہائش گاہ کا محاصرہ کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3302    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرین کا جاری احتجاج

فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرین کی تحریک چھٹے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3251    تاریخ اشاعت : 2018/12/24

فلسطینی مجاہدہ کا گھر مسمار کرنے کی کوشش ناکام

فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ میں اڑتیسویں پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3206    تاریخ اشاعت : 2018/12/15

فرانسیسی حکومت مظاہرین کے سامنے گھٹنے ٹیک دینے پر مجبور

فرانس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شروع ہونے والی احتجاجی تحریک کا دائرہ پھیل جانے کے بعد فرانسیسی حکومت قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 3146    تاریخ اشاعت : 2018/12/06

عراق میں یمنی عوام کی حمایت اور سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہزاروں افراد نے یمن کے نہتے عربوں کی حمایت اور یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عظیم الشان مظاہرہ میں حصہ لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3118    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

آسیہ مسیح کے وکیل کوجان کا خطرہ بیرون ملک روانہ

توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ مسیح کے وکیل سیف الملوک جان کو لاحق خطرات کی وجہ سے بیرون ملک روانہ ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2959    تاریخ اشاعت : 2018/11/04

مقبوضہ جولان میں اسرائیل کے خلاف مظاہروں اور ہڑتالوں کا آغاز

مقبوضہ جولان کے شہریوں نے اس علاقے کو یہودی بنائے جانے اور شہری، اسلامی اور عربی شناخت مٹائے جانے کے اسرائیلی اقدامات کے خلاف عام ہڑتال شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2926    تاریخ اشاعت : 2018/10/31

جرمنی میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی ریلی

جرمن دارالحکومت برلن میں نسل پرستی کے خلاف ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2817    تاریخ اشاعت : 2018/10/15

مسلمانوں کے ساتھ جاری امتیازی سلوک کے خلاف ریلی

ملک گیر سطح پر مسلم نوجوانوں نے گلبرگہ ، ممبئی ، بنگلور، گیا ، دھنباد ، سدھارتھ نگر ،سنت کبیر نگر ، باغنگر مئو، اعظم گڑھ ،بلند شہر ،، حیدرآباد، چتوڑر اے ایم یو ، بلیا ،ستارا میں یوم مزاحمت منایا۔
خبر کا کوڈ: 2803    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

فلوریڈا میں طوفان سے متاثرین کا ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ

سیکڑوں افراد نے فلوریڈا کی سڑکوں پر مارچ کر کے طوفان سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ٹرمپ انتظامیہ کی لاپرواہی پر سخت احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2577    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

اٹلی میں سعودی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اٹلی کے عوام نے دارالحکومت روم میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے اجتماع کیا اور یمنی عوام کے خلاف سعودی حملوں کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 2536    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

برطانیہ میں آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ

مظاہرین نے برطانیہ میں نائیجیریا کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا اور ایسے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر زکزاکی کو فوری رہا کرو" ، فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہیں ہے کے نعرے درج تھے۔
خبر کا کوڈ: 2409    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

مقبول خبریں