اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ولادت

امام حسن (ع) کی ولادت رسول اکرم (ص) کے گھرمیں اپنی نوعیت کی پہلی خوشی تھی

ایک دن حضرت رسول خداامام حسن (ع) کوکاندھے پربٹھائے ہوئے فرمارہے تھے خدایا میں اسے دوست رکھتاہوں توبھی اس سے محبت کر ۔
خبر کا کوڈ: 5316    تاریخ اشاعت : 2022/04/17

حضرت امام زین العابدین کو کثرت عبادت اور کثیرسجدے کرنے کی وجہ سے سجاد اور زین العابدین کہا جاتا ہے

حضرت امام زین العابدین (ص) کااسم گرامی "علی" کنیت ابومحمد، ابوالحسن اورابوالقاسم تھی، آپ کے القاب بےشمارتھے جن میں زین العابدین ،سیدالساجدین، ذوالثفنات، اورسجاد وعابد زیادہ مشہورہیں۔
خبر کا کوڈ: 5173    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

حضرت عباس (ع) شہنشاہ وفا اور ادب، شجاعت اور سخاوت کا پیکر ہیں

حضرت عباس علیہ السلام جو "ابوالفضل" اور "علمدار کربلا" کے نام سے مشہور ہیں حضرت علی علیہ السلام اور حضرت ام البنین کے فرزند ہیں۔ حضرت عباس (ع) شہنشاہ وفا اور ادب، شجاعت اور سخاوت کا پیکر ہیں
خبر کا کوڈ: 5168    تاریخ اشاعت : 2022/03/07

حضرت امام حسین "علیہ السلام " اسلام اور دین محمد (ص) کی حقیقی پہچان ہیں

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں ، اے اللہ، اس کو دوست رکھ جو حسین (ع) کو دوست رکھے اور اسے دشمن رکھ جو حسین (ع) سے دشمنی رکھے۔
خبر کا کوڈ: 5163    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

انسان کے کمالات کادارو مدار عقل کے کمال پرہے

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں : انسان کے کمالات کادارومدارعقل کے کمال پرہے۔
خبر کا کوڈ: 5075    تاریخ اشاعت : 2022/02/12

حضرت امام موسی کاظم (ع) نے مشکلات کے باوجود اسلامی تعلیمات کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت باسعادت مدینہ منورہ کے قریب مقام " ابواء" میں ہوئی۔ آپ نے مشکل حالات کے باوجود اسلامی تعلیمات کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 4886    تاریخ اشاعت : 2021/07/31

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کا قائد معظم انقلاب کے نام خط/ کامیاب الیکشن پر مبارکباد

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ اور حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سرپرست آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کو لکھے گئے خط میں کامیاب الیکشن منعقد کرانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4755    تاریخ اشاعت : 2021/06/27

پیغمبر اسلام (ص):

میں حسنین کودوست رکھتاہوں اورجوانہیں دوست رکھے اسے بھی قدرکی نگاہ سے دیکھتاہوں

حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام ۱۵/ رمضان ۳ ہجری کی شب کومدینہ منورہ میں پیداہوئے، رسول کے گھرمیں آپ کی پیدائش اپنی نوعیت کی پہلی خوشی تھی آپ کی ولادت نے رسول کے دامن سے مقطوع النسل ہونے کا دھبہ صاف کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4526    تاریخ اشاعت : 2021/04/28

پیغمبر اسلام (ص) :

حسین(ع) مجھ سے ہے اور میں حسین (ع) سے ہوں

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں ، اے اللہ، اس کو دوست رکھ جو حسین (ع) کو دوست رکھے اور اسے دشمن رکھ جو حسین (ع) سے دشمنی رکھے۔
خبر کا کوڈ: 4381    تاریخ اشاعت : 2021/03/17

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا کرسمس پر ایرانی اور غیر ایرانی عیسائیوں کو تہنیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انگریزی زبان میں اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور نئے سال کی آمد کے موقع پر ایرانی اور غیر ایرانی عیسائیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4046    تاریخ اشاعت : 2020/12/26

میجر جنرل باقری کا حضرت عیسی (ع) کی ولادت کی مناسبت سے عیسائی ممالک کو تہنیتی پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے عیسائي ممالک کے اعلی فوجی سربراہان کو تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4039    تاریخ اشاعت : 2020/12/24

یوم ولادت باسعادت علمدار کربلا کا عالمی جشن

علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا جشن ولادت پوری دنیا بالخصوص عراق کے مقدس شہروں منجملہ کربلائے معلی اور ایران کے مختلف شہروں منجملہ مشہد مقدس و قم المقدسہ میں بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3796    تاریخ اشاعت : 2019/04/10

نور ہدایت و سفینۃ النجات کی ولادت با سعادت مبارک

نواسہ رسول سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت پوری دنیا میں شاندار جشن منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3793    تاریخ اشاعت : 2019/04/09

باقر العلوم (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

فرزند رسول امام حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسب سے پورے ایران میں جشن کا سماں ہے اور مذہبی و ثقافتی مقامات پر محفل میلاد کا انعقاد کیا جا رہاہے۔
خبر کا کوڈ: 3730    تاریخ اشاعت : 2019/03/08

حضرت عیسی (ع) دنیا کیلئے امن و آزادی کا پیغام لائے: ایرانی صدر

حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر ایران کے صدر اور وزیر خارجہ نے مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3265    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

حضرت امام حسن عسکری (ع) کا جشن ولادت

فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
خبر کا کوڈ: 3209    تاریخ اشاعت : 2018/12/16

حضرت امام موسی کاظم (ع) کا ولادت با سعادت مبارک ہو

آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2350    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

حضرت امام رضا (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

آج گیارہ ذی قعدہ دنیا بھر کے اہل تشیع کے آٹھویں امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔
خبر کا کوڈ: 1966    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

آٹھویں امام حضرت امام علی رضا (ع) کی شب ولادت باسعادت کا جشن

دس ذی القعدہ فرزند رسول (ص) اور آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں شروع ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1963    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

کریمہ اہل بیت کا جشن ولادت باسعادت

کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے موقع پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران جشن و نور میں غرق ہے
خبر کا کوڈ: 1842    تاریخ اشاعت : 2018/07/15

مقبول خبریں