اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
کمشنر

بهارتی نو منتخب صدر دروپدی مرمو پیر کو حلف لیں گی

بهارتی نو منتخب صدر دروپدی مرمو پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سینٹرل ہال میں اپنے عہدے اور رازداری کا حلف لیں گی
خبر کا کوڈ: 5702    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

اقوام متحدہ کی 81 افراد کا سرقلم کرنے پرسعودی حکومت کی مذمت

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر نے 81 افراد کا سرقلم کرنے پر سعودی عرب کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 81 افراد میں سے 41 افراد کا تعلق شیعہ برادری سے ہے جنھیں صرف 2011 اور 2012 میں مظاہروں میں شرکت کرنے کے جرم میں قتل کیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5202    تاریخ اشاعت : 2022/03/15

طالبان نے اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا/ افغانستان خطرناک مرحلے میں داخل ہوگیا

اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ طالبان نے اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا اور افغانستان خطرناک مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5052    تاریخ اشاعت : 2021/09/15

وزیراعظم کی بہن علیمہ خان چترال میں سیلاب کے باعث پھنس گئیں ، ہیلی کاپٹر طلب

وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان سیلاب کے باعث گولین کے مقام پر پھنس گئیں ہیں اور انہیں ریسکیو کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر طلب کرلیا گیا
خبر کا کوڈ: 3935    تاریخ اشاعت : 2019/07/09

ایٹمی معاہدے کا کوئی نعم البدل نہیں، یورپی انرجی کمشنر

یورپی یونین کے انرجی کمشنر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو نعم البدل موجود نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3091    تاریخ اشاعت : 2018/11/26

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں مسافر بس کو حادثہ؛ 40 سے زائد مسافر ہلاک

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1729    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

پاکستان کے عام انتخابات میں دھاندلی کرانے کی مغرب کی کوشش

پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر یعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ مغرب پاکستان کے آئندہ پارلیمانی انتخابات کو متاثر کرنے اور انتخابات میں دھاندلی کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1515    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

مقبول خبریں