اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
یورپ

یورپ میں شدید گرمی سے 1500 افراد ہلاک

اسپین اورپرتگال میں شدید گرمی سے مجموعی طورپر1500 افراد ہلاک ہوگئے۔ پرتگال میں گرمی سے 1000 افراد جبکہ اسپین میں 500 افراد ہلاک ہوئے۔۔
خبر کا کوڈ: 5693    تاریخ اشاعت : 2022/07/21

یورپ ی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

یورپ ی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے آج ایرانی وزیر خارجہ سے تہران میں ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5589    تاریخ اشاعت : 2022/06/25

اولیانوف:

بورڈ آف گورنرز کی قرارداد مغرب کی اسٹریٹیجک غلطی ہے

ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں جوہری معاہدے کے رکن تین یورپ ی ممالک اور امریکہ کی ایران مخالف قرارداد ایک اسٹریٹیجک غلطی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5578    تاریخ اشاعت : 2022/06/21

ایران نے تین یورپ ی ممالک اور امریکہ کے اقدام کو غیر سفارتی اقدام قراردیکر مسترد کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین یورپ ی ممالک اور امریکہ کے اقدام کو غیر سفارتی اقدام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ نے واضح کردیا ہے کہ ہم امریکہ اور تین یورپ ی ممالک کے اقدام اور رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5512    تاریخ اشاعت : 2022/06/07

امریکہ اور یورپ کے خلاف نہیں ہوں/ سابق صدر ثرمپ سے قریبی دوستی تھی

پاکستان کے سابق وزير اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور یورپ ی ممالک کے خلاف نہیں ہیں ، بلکہ وہ امریکہ اور یورپ سے قریبی تعلقات چاہتے ہیں ان کی امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ سے قربی دوستی تھی۔
خبر کا کوڈ: 5388    تاریخ اشاعت : 2022/05/08

دنیا کو جوہری جنگ کے خطرے کونظرانداز نہیں کرنا چاہیے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو جوہری جنگ کے خطرے کونظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5345    تاریخ اشاعت : 2022/04/26

روس کا نیدر لینڈز، بیلجیئم اور آسٹریا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

روس کی وزارت خارجہ نے نیدرلینڈز کے 15، بیلجیئم کے 21 اور آسٹریا کے 4 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5331    تاریخ اشاعت : 2022/04/20

یورپ ی یونین کی سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی مذمت

یورپ ی یونین نے سوئیڈن میں شدت پسند فرد کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5330    تاریخ اشاعت : 2022/04/20

روس نے یورپ ی یونین کے 18 سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

روس نے جوابی اقدام کے طور پر یورپ ی یونین کے وفد کے 18 ملازمین کو ملک بدر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5307    تاریخ اشاعت : 2022/04/16

یورپ ی ممالک کا روس کے 73 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یورپ ی ممالک اٹلی، ڈنمارک، سویڈن اور اسپین نے مجموعی طور پر 73 روسی سفارتکاروں کو ملک سے بےدخل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5270    تاریخ اشاعت : 2022/04/06

روسی فوجیوں کی کیف کی جانب پیشقدمی جاری/ امریکہ کا یوکرائن میں روس کے خلاف جنگ نہ لڑنے کا اعلان

امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرائن کی جنگ میں امریکی فوجیں نہ بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ یوکرائن میں روس کے خلاف جنگ نہیں لڑے گا ، البتہ یورپ کی ایک ایک اینچ کاد فاع کرےگا۔ جبکہ روسی فوجیوں نے کیف کا محاصرہ مزید تنگ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5187    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

کینیڈا کا اپنے کچھ فوجیوں کو یوکرائن سے یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ

کینیڈا نے اپنے کچھ فوجیوں کو یوکرائن سے یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5089    تاریخ اشاعت : 2022/02/14

ویانا مذاکرات؛

کیا مغربی فریقین کی وعدہ خلافی ختم ہوجائے گی؟

ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی پر ویانا مذاکرات کا آٹھویں مرحلہ، سیاسی فیصلہ کرنے کے ایک چھوٹے سے وقفے میں داخل ہوگیا ہے؛ وہ مرحلہ جس میں کچھ مشاورتیں بشمول ایران اور فرانس کے صدور کے درمیان کل کا ٹیلی فونک رابطہ، کسی معاہدے تک پہنچنے کے عمل میں مدد دینے میں کارگر ثابت ہوسکتا ہے لیکن اگر دوسرے فریقین اس بار تعمیری فیصلوں سے ویانا واپس لوٹیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5065    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

محرم الحرام کا چاند نمودار ہوگیا/ محرم کا مہینہ آل رسول (ص) کی فتح اور بنی امیہ کی شکست کا مہینہ ہے

محرم الحرام سن 1443 ہجری قمری کا چاند کربلا کے میدان میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اہلبیت (ع) کی اسلام کو بچانے کے سلسلے میں عظیم قربانی کی یاد لیکر پہنچ گيا ہے۔ محرم کا مہینہ اہلبیت (ع) کے ساتھ محبت اور وفاداری کا مہینہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4920    تاریخ اشاعت : 2021/08/10

چین کا بے قابو راکٹ بالآخر زمین پر گر ہی گیا

چین کا بے قابو لانگ مارچ فائیوبی راکٹ بالآخر زمین پر گر ہی گیا، لانگ مارچ فائیو بی کا زیادہ حصہ فضا میں ہی جل گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 4567    تاریخ اشاعت : 2021/05/09

پاکستان کا ناموس رسالت (ص) کے قانون کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستانی حکومت نے یورپ ی پارلیمنٹ کی پاکستان مخالف قرارداد کے جواب میں ناموس رسالت (ص) کے قانون اور قادنیوں کو کافر قرار دینے کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4549    تاریخ اشاعت : 2021/05/05

پاکستانی وزارت خارجہ کا پاکستان کے خلاف یورپ ی پارلیمنٹ کی قرارداد پر رد عمل

پاکستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یورپ ین پارلیمنٹ میں گفتگو سے پاکستان میں توہین رسالت قوانین اور مذہبی حساسیت کے حوالے سے لاعلمی کا اظہارہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4536    تاریخ اشاعت : 2021/05/01

پاکستان میں توڑ پھوڑ کرنے سے یورپ میں توہین رسالت ختم نہیں ہوگی

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگر 100 سال تک بھی توڑپھوڑ کی جائے پھر بھی یورپ میں توہین رسالت ختم نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4517    تاریخ اشاعت : 2021/04/27

انقلاب اسلامی نے اساسی مسائل میں نقش آفرینی کا نشان جوانوں کے سینہ پر آویزاں کیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یورپ میں اسلامی انجمنوں کے طلباء کے نام پیغام میں فرمایا: انقلاب اسلامی نے اساسی مسائل میں نقش آفرینی کا نشان جوانوں کے سینہ پر آویزاں کیا ہے اور یہ عمل انقلاب اسلامی ایران کے افتخارات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 4283    تاریخ اشاعت : 2021/02/20

یورپ کے رویّے سے اس کے سلسلے میں بے اعتمادی بڑھتی جا رہی ہے، خرازی

ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ کے رویّے سے حساسیت بڑھتی جا رہی ہے اور اس سے یورپ کے تئیں ایرانی رائے عامہ میں بے اعتمادی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3721    تاریخ اشاعت : 2019/03/05

مقبول خبریں