اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
احتجاجی

بغداد نے احتجاجی نامہ بحرین کے سفیر کے حوالے کردیا

بحرین کے وزير خارجہ کی طرف سے بعض عراقی رہنماؤں کی توہین کے بعد عراقی وزارت خارجہ نے احتجاجی نامہ بغداد میں بحرین کے سفیر کے حوالے کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3884    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی ریلیاں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام پاکستان میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف اور شیعہ مسنگ پرسنزکے بارے میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3757    تاریخ اشاعت : 2019/03/16

کشمیر میں ہندوستانی تحقیقاتی ادارے کی حریت رہنما آغا سید حسن سے پوچھ گچھ

ہندوستانی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے ) نے کشمیر میں حریت رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن کو سرینگر میں اپنے آفس میں طلب کرکے ایک جھوٹے مقدمے کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2975    تاریخ اشاعت : 2018/11/05

کشمیریوں اور فلسطینیوں کی اخلاقی‘ سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، علامہ ساجد نقوی

شیعہ علما کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے موقع پر مظلوم کشمیری و فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 2901    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

فیصل رضا عابدی کی رہائی کیلئے احتجاجی دھرنا

پاکستان کے سابق سینیٹر اور سیاسی شخصیت فیصل رضا عابدی کی گرفتاری کیخلاف نمائش چورنگی پر احتجاجی دھرنادیاگیا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2897    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

جرمنی میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی ریلی

جرمن دارالحکومت برلن میں نسل پرستی کے خلاف ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2817    تاریخ اشاعت : 2018/10/15

اخوان‌ المسلمین کے 75 افراد کی سزا پر رد عمل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مصر میں عدالت کی جانب سے اخوان‌ المسلمین کے 75 افراد کی سزا کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 2025    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

کشمیر میں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ

صحافیوں نے دی جانے والی دھمکی کے خلاف بھی سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1697    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

مقبول خبریں