اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
تجارت

پاکستان اور افغانستان کا سرحدی تجارت شروع کرنے پراتفاق

پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کے دورۂ افغانستان کے دوران دونوں ممالک نے سرحدی تجارت شروع کرنے پراتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5068    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

آزاد تجارت کے لئے ایران و پاکستان کی آمادگی

ایران و پاکستان کے تاجروں نے آنلائن اجلاس میں دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارت کے میکانیزم پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4037    تاریخ اشاعت : 2020/12/24

ریمدان گبد کی سرحد کا افتتاح ایران پاکستان کی سرحدی سفارتکاری کے نفاذ کا پہلا قدم

ریمدان اور گبد کراسنگ کا افتتاح اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان تجارت ی اور باہمی تعلقات بڑھانے کے لئے خوشخبری سمجھا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3975    تاریخ اشاعت : 2020/12/10

پاکستانی سرحدوں اور جنوبی خراسان کے خصوصی اقتصادی زون سے تعاون کو بڑھانا ہوگا

ایران کے صوبے جنوبی خراسان کے خصوصی اقتصادی زون کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ چابہار پورٹ، پاکستانی سرحدوں اور جنوبی خراسان کے خصوصی اقتصادی زون سے تعاون کو بڑھانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3962    تاریخ اشاعت : 2020/12/07

امریکہ کا عالمی معاہدوں سے نکلنے کا سلسلہ جاری

اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے سمیت بین الاقوامی معاہدوں سے نکلنے کے امریکی رجحان نے دنیا کو نئے خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3862    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

سخت حالات میں ہندوستان کی جانب سے ایران کے ساتھ تعاون

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان س‍خت حالات میں ایران کے ساتھ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3379    تاریخ اشاعت : 2019/01/08

عراق، ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل نہیں کرے گا

عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل در آمد کرنے کا پابند نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3347    تاریخ اشاعت : 2019/01/03

چین کی نیپال کو اپنی بندرگاہیں استعمال کرنے کی اجازت

چین نے نیپال کو اپنی 4 بندرگاہیں استعمال کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 2406    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

ایران و چین کے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

ایران اور چین کے درمیان باہمی تعاون کی توسیع کیلئے کافی گنجائش ہے۔
خبر کا کوڈ: 2269    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کا اعلان

چین نے ایران کے ساتھ تجارت ی روابط میں توسیع پر زور دیا ہے
خبر کا کوڈ: 2157    تاریخ اشاعت : 2018/08/09

ایران بھارت تعلقات کسی تیسرے فریق کے مرہون منت نہیں ہیں

اعلی بھارتی عہدیدار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور بھارت کے مابین تعلقات کسی تیسرے فریق کے مرہون منت نہیں ہیں.
خبر کا کوڈ: 1894    تاریخ اشاعت : 2018/07/20

ایران مستقبل میں ترقی کیلئے ایک اہم گیٹ وے ہے: پاکستانی تاجر

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اور صنعت کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مسلم ممالک کے لئے ایک گیٹ وے ہے اور پاکستان بھی ایران میں موجود اقتصادی مواقعوں سے فائدہ حاصل کرنا چاہتا ہے.
خبر کا کوڈ: 1792    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

پاکستان اور افغانستان کے لیے ایران کی برآمدات میں اضافہ

ایران کے جنوب مشرقی سرحدی علاقوں سے ہمسایہ ملکوں کے لئے برآمد کی جانے والی اشیا کے حجم میں پچاس فی صد اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1732    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

نواز شریف آمریت کی پیداواراورعمران خان طالبان کا حامی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے آمریت کی گود میں جنم لیا اورعمران خان طالبان کے دم پر وزیراعظم بننا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1636    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

ایران کو ای سی او کا سیکریٹری جنرل بنا دیا گیا

ایران کو آئندہ تین برسوں کے لئے اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کا سیکریٹری جنرل بنا دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1234    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

امریکہ کو چین سے شکست

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ کوئی تجارت ی جنگ نہیں، یہ جنگ تو ہم برسوں پہلے ہار چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1052    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

چین اور امریکا کے مابین تجارت ی جنگ میں شدت

چین اور امریکا کے مابین تجارت ی جنگ شدت اختیار کر گئی جبکہ امریکا کی طرف سے ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد چین نے بھی جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر 50 فیصد اضافی ٹیکس عائد کر دیا جس سے امریکا کی 106 اشیا متاثر ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 1034    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

ٹرمپ کی جانب سے تارکین وطن کے معاہدے کو ختم کرنے کا اعلان

امریکی صدر ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کے معاہدے کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شمالی امریکا کے آزاد تجارت کے معاہدے ’نافٹا‘ کو بھی ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 998    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

ہندوستان میں دو صحافیوں کی ہلاکت

ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو مختلف واقعات میں دو صحافیوں کو گاڑی اور ٹرک کے ذریعے کچل کرہلاک کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 924    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

اردن نے قطر کے ساتھ اقتصادی تعلقات بحال کر لئے

سعودی عرب کی مخالفت کے باوجود اردن نے کئی ماہ کے تعطل کے بعد قطر کے ساتھ تجارت ی لین دین اور دو طرفہ سرمایہ کاری کا سلسلہ پھر سے شروع کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 750    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

مقبول خبریں