اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ترقی

ایرانی وزیر خارجہ کا پڑوسی ممالک سے تعلقات کی مضبوطی پر زور

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے پڑوسی ممالک سے تعلقات کی مضبوطی پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 5688    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

پاکستانی فوج کے 37 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا،جس میں پاکستانی فوج کے 37 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4446    تاریخ اشاعت : 2021/04/10

دشمنوں کے خطرات کو انقلاب اسلامی کی ترقی اور پیشرفت کے مواقع میں بدل دیا گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمنوں کے خطرات کو انقلاب اسلامی کی ترقی اور پیشرفت کے مواقع میں بدل دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4198    تاریخ اشاعت : 2021/02/01

علمی و سائنسی ترقی کی رفتار ہرگز سست نہیں ہونی چاہئے، رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے محقیقین اور سائنسدانوں سے ملاقات میں علمی و سائنسی پیشرفت جاری رکھنے پر زور دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3499    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

کولکتہ میں حزب اختلاف کی عظیم ریلی

کولکتہ میں ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کی عظیم ریلی منعقد ہوئی جس میں اپوزیشن جماعتوں کے مختلف اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3470    تاریخ اشاعت : 2019/01/19

ترقی کے اسلامی ایرانی ماڈل کو فروغ دیا جائے، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ترقی کے اسلامی ایرانی بنیادی نمونے کی تکمیل اور اسے ارتقا و فروغ دیئے جانے ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2812    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

نوازشریف نے بے وفائی کی، چوہدری نثار

پاکستان کےسابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ 34سالہ سیاسی رفاقت میں نوازشریف نے بے وفائی کی ۔
خبر کا کوڈ: 1726    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

اسلام اور ایران کی ترقی امریکی حکام کی پریشانیوں کا سبب

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام اسلام اور ایران کی ترقی و پیشرفت سے سخت پریشان اور جھنجھلاہٹ کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1486    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

مشترکہ عالمی معاشرہ تشکیل دینے پر تاکید

چین کے صدر نے دنیا کے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ ایک مشترکہ بہتر مستقبل کی تعمیر کے لئے متحدہ معاشرہ بنانے کی کوشش کریں تاکہ ایشیا اور پوری دنیا میں امن و خوشحالی کا بول بالا ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 1122    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

مقبول خبریں