اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
تکفیری

جنت البقیع میں آل رسول (ص) اور صحابہ کرام کی قبروں کا انہدام آل سعود کے وحشیانہ جرائم کا مظہر

جنت البقیع مدینہ منورہ میں واقع اہم قبرستان ہے جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں موجود ہیں۔ ان مطہر اور مبارک قبروں پر بنے گنبدوں کو آل سعود نے 8 شوال 1344 ہجری قمری میں شہید کردیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 5399    تاریخ اشاعت : 2022/05/10

افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں بم دھماکہ/ 5 افراد شہید 65 زخمی

افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں اب تک 5 روزہ دار نمازی شہید اور 65 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5335    تاریخ اشاعت : 2022/04/21

امریکہ عراق اور خطے میں تکفیری دہشت گردوں کو پیشرفتہ ہتھیار فراہم کررہا ہے

عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے نے خطے میں امریکہ کی طرف سے دہشت گردوں کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ تکفیری دہشت گردوں کو پیشرفتہ ہتھیار فراہم کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4888    تاریخ اشاعت : 2021/07/31

عراق، متعدد داعشی دہشت گرد ہلاک

عراقی فورسزنے داعش کے دہشت گردوں کے ایک گروہ کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ سامرا شہر میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3813    تاریخ اشاعت : 2019/04/13

جنرل سلیمانی کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی، انتقام ضرور لیا جائے گا

ایران کی سپاہ پاسداران فورس کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سعودی حمایت یافتہ تکفیری ، ہندوستان اور افغانستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کےک لئے مخاصمانہ اقدامات انجام دے کر مسائل پیدا کر رہے ہیں اور پاکستان کو اس بات کو صحیح طریقے سے درک کرنا چاہئے
خبر کا کوڈ: 3700    تاریخ اشاعت : 2019/02/22

شہدائے سپاہ کے لئے رہبر انقلاب کا پیغام تسلیت (مکمل متن)

رہبرانقلاب اسلامی نے گزشتہ شب ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان میں تکفیری ٹولے کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے تعلق سے پیغام تسلیت جاری کیا۔
خبر کا کوڈ: 3658    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

دہشتگردی کی اصل جڑ امریکہ اورغاصب صہیونی حکومت: ایران

ایران کے صدر نے جمعرات کے روز تہران میں دورہ روس پر روانہ ہونے سے پہلے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دورہ روس میں روسی اور ترک ہم منصبوں کے ساتھ گفتگو کریں گے.
خبر کا کوڈ: 3651    تاریخ اشاعت : 2019/02/14

ایران میں خودکش حملہ 27 شہید 13 زخمی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تکفیری دہشتگردوں نے رزمندگان اسلام کی بس پر خودکش حملہ کر کے سرحدوں کا دفاع کرنے والے بعض اہلکاروں کو زاہدان،خاش شاہراہ پر شہید و زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3650    تاریخ اشاعت : 2019/02/14

شہید درود، معصوم زکریا ۔ کارٹون

خبر کا کوڈ: 3619    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

بلوچستان میں 2 دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایف سی کی جانب سے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3436    تاریخ اشاعت : 2019/01/12

پاکستان میں تکفیری دہشتگردوں کی گرفتاری

سی ٹٰی ڈی نے کارروائی کے دوران کالعدم دہشتگرد گروہ کے اہم دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3026    تاریخ اشاعت : 2018/11/14

چہلم حضرت امام حسین (ع) کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ

کل ایران،عراق اورپاکستان سمیت دنیا بھر میں اربعین امام حسین (ع) عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 2913    تاریخ اشاعت : 2018/10/29

پاک افغان سرحد کے قریب دھماکہ، تین سیکورٹی اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے پاکستانی فوج کے تین اہلکار ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2788    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

اہواز دہشتگردانہ حملے کے خلاف یوم سوگ

اہواز دہشتگردانہ حملے کے خلاف ایران میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2584    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

عراق میں عزاداروں پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ دیالی میں عزاداری میں مشغول انجمنوں پر دہشت گردوں کے حملے کے منصوبہ کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2482    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

سعودی حکومت اسلامی سماج کو کھوکلا کر رہی ہے، بدرالدین الحوثی

یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور تکفیری عناصر اسلامی روح کا خاتمہ کرنے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2462    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

ایرانی وزیر دفاع کا شام کے شمالی شہر حلب کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے شام کے شمالی شہر حلب اور آس پاس کے علاقے کا دورہ کر کے حلب سے دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی غرض سے انجام دیئے گئے اقدامات کا قریب سے مشاہدہ کیا- اس درمیان شام نے اعلان کیا ہے کہ جن ملکوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کا ساتھ دیا ہے تعمیر نو کے مرحلے میں بھی انہیں کو ترجیح دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2329    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

مشرقی لبنان کے علاقے ہرمل کی آزادی کی سالگرہ کا جشن

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے تکفیری دہشت گردوں کے قبضے سے لبنان کے علاقے ہرمل کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ مشرقی لبنان کے شہر ہرمل کی آزادی اور داعش کے خلاف کامیابی لبنانی فوج، عوام اور تحریک استقامت کے شاندار باہمی تعاون کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2314    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

تکفیر اور توہین کا راستہ اپنانا جرم اور گناہ

پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء نے اس بات سے اتفاق کیا کہ علمی اور تاریخی اختلافات کو علمی اور تحقیقی لیکن شائستگی کیساتھ بیان کرنیکی بجائے گالیاں، تکفیر اور توہین کا راستہ اپنانا جرم اور گناہ ہے، ایک دوسرے کے مذہب کے بارے میں توہین آمیز گفتگو اور تہمت لگانے سے مکمل اجتناب کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 2194    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی فوج کی فتوحات

شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی صوبے درعا کے اسٹرٹیٹجک شہر انخل کو مکمل طور پر دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے بعد اس پر شام کا پرچم لہرادیا ہے -
خبر کا کوڈ: 2184    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

مقبول خبریں