اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
حکم

بھارتی سپریم کورٹ کا راجیو گاندھی قتل میں ملوث ملزم کو رہا کرنے کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل کیس میں 30 سال سے زائد عمر قید کاٹنے والے مجرم کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5440    تاریخ اشاعت : 2022/05/19

پاکستانی صدر کا دھمکی آمیز خط کے بارے میں بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کا حکم

پاکستان کے صدر عارف علوی نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کے چیف جسٹس کے نام خط میں غیر ملکی دھمکی آمیز مراسلے کے بارے میں غیر جانبدار اور بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5406    تاریخ اشاعت : 2022/05/12

ترک حکومت نے 238 فوجی افسروں کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا

ترک حکومت نے امریکہ میں مقیم ترک عالم دین فتح اللہ گولن کی تحریک سےتعلق کےشبہ میں 238 فوجیوں کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4157    تاریخ اشاعت : 2021/01/21

ہندوستان: مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکرز پر پابندی

ہندوستان میں آج سے بغیر اجازت کے مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکرز کے استعمال کی اجازت نہیں ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 85    تاریخ اشاعت : 2018/01/16

مقبول خبریں