اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
دفاعی

ایران اور روس کے عسکری اور دفاعی تعلقات میں اضافہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران اور روس کے دفاعی اور عسکری تعلقات کے فروغ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس 300 کے معاملے کے بعد ایران اور روس کے دفاعی اور عسکری تعلقات میں وسیع اور خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4680    تاریخ اشاعت : 2021/06/10

صدر روحانی:

ایران دفاعی اور فوجی طاقت سے متعلق ترقیاتی نظریہ نہیں رکھتا ہے

ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ دفاع کے میدان میں سائنس اور ٹیکنالوجی سے متعلق جامع دستاویز مرتب کرنے کا مقصد ملک کے سائنس اور ٹیکنالوجی مراکز میں موجود صلاحیتوں کا استعمال ہے اور ایران دفاعی اور فوجی طاقت سے متعلق ترقیاتی نظریہ نہیں رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4300    تاریخ اشاعت : 2021/02/24

ایرانی فضائیہ میں اعلی سطح کی دفاعی صلاحیتیں ہیں

ایرانی فوج کے فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم نے ملکی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی دفاعی طاقت کو اعلی سطح پر بڑھادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4133    تاریخ اشاعت : 2021/01/15

روس کا ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کو جاری رکھنے کا اعلان

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس خطے میں امن و ثبات اوراپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لئے ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کا سلسلہ جاری رکھےگا۔
خبر کا کوڈ: 4066    تاریخ اشاعت : 2020/12/31

ایران و پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون کی توسیع پر تاکید

پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر اور پاکستانی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے ایک ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3304    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

جدید ترین دفاعی آلات کی نمائش کا اعلان

ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر ملکی ماہرین کی تیار کردہ آبدوز، تباہ کن بحری جہاز اور جدید ترین دفاعی آلات کی نمائش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3250    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

دشمن ایران کی ترقی و پیشرفت کو نہیں روک سکتا، وزیر دفاع

ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پابندیوں اور دشمنی کے باوجود ملک ترقی و پیشرفت کے راستے پر گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3221    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

100 بڑی اسلحہ ساز کمپنیوں میں سے 47 امریکی

دنیا بھر میں اسلحہ اور اس سے متعلق ساز و سامان کی نصف تعداد امریکی کمپنیاں تیار کرتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3184    تاریخ اشاعت : 2018/12/11

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 کا آغاز

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 کا ایکسپوسینٹرمیں آج شایان شان اورپروقارانداز میں افتتاح کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3095    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

دفاعی صنعت میں یمنی فوج کی ترقی

دفاعی صنعت میں یمنی فوج کی پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی کے ساتھ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے تازہ جوابی حملوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2910    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

عراقی فوج نے شام کے ساتھ ملنے والی سرحد بند کر دی

عراقی فوج نے شام کے ساتھ ملنے والی سرحدوں پر دہشت گردوں کی سرگرمیوں کو ختم کرنے کی غرض سے فوجی آپریشن شروع کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 2779    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

امریکی دباؤ مسترد ہندوستان اور روس کے مابین معاہدہ

ہندوستان نے امریکہ کی طرف سے پابندیوں کی پرواہ کئے بغیر روس سے تقریباً چارسو کلومیٹر تک فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم ایس 400 کی خریداری کے سودے پر دستخط کردیئے۔
خبر کا کوڈ: 2723    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

ایران میزائل کے ٹھوس ایندھن تیار کرنے والی ٹیکنالوجی برآمد کرنے کو تیار

ایران کی نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی کے اسٹریٹیجک تحقیاتی مرکز کے سربراہ بریگیڈیر مجید بکائی نے کہا ہے کہ ایران اس وقت میزائل کے سولڈ ایندھن کی تیاری و پیداوار، اس کے کارخانے بنانے میں نہ صرف خودکفیل ہو گیا بلکہ اس ایندھن کی ٹیکنالوجی برآمد کرنے کی بھی توانائی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2425    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ اسلام آباد

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری ایک اعلی سطحی دفاعی وفد کے ہمراہ پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں -
خبر کا کوڈ: 1844    تاریخ اشاعت : 2018/07/15

ہندودستان و انڈونیشیا کے مابین دفاعی تعاون

انڈونیشیا کے بالی اور ہندوستان کی اتراکھنڈ ریاستوں کو ’یکساں ریاست‘ بنانے کا بھی اعلان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1526    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

ایران کی طاقت جارحانہ نہیں دفاعی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان محمد باقر نوبخت نے پریس کانفرنس میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ایرانی مذاکرات کاروں کودنیا مانتی ہے
خبر کا کوڈ: 1521    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

دنیا امریکی صدر کے متنازعہ بیانات سے بخوبی واقف ہے : ڈاکٹر ولایتی

ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے دفاعی معاملات میں کسی کی مداخلت کبھی برادشت نہیں کی۔
خبر کا کوڈ: 1049    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

ایٹمی معاہدے کی امریکا کی جانب سے خلاف ورزی پر ایران کی تنقید

ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ امریکہ مختلف بہانوں سے اور ایٹمی معاہدے کی پابندی نہ کر کے ایران کو اس معاہدے کے مفادات سے محروم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1039    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

روس اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں، صدر پوتن

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 847    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

ایران کی حکومت اور عوام کسی بھی بیرونی دباؤ کو قبول نہیں کریں گے

عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام کسی بھی بیرونی دباؤ کو قبول نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 661    تاریخ اشاعت : 2018/03/07

مقبول خبریں