اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
دھماکہ

افغانستان میں امریکی فوج کی وحشیگری

امریکی فوجیوں نے افغانستان کے صوبہ کاپیسا میں رات کے وقت ایک کارروائی کر کے ایک دینی مدرسے کو آگ لگا دی اور کئی رہائشی مکانات کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3691    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

نیروبی میں دھماکہ 45 ہلاک و زخمی

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں واقع ڈوسیٹ ہوٹل میں منگل کی رات ہوئے دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 30 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3465    تاریخ اشاعت : 2019/01/16

پاک افغان سرحد کے قریب مسجد میں دھماکہ

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع چمن میں مسجد کے اندر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3086    تاریخ اشاعت : 2018/11/21

غرب اردن کی صورت حال دھماکہ خیز ہے، اسرائیلی فوج کا اعتراف

اسرائیلی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف گادی ایزنکوٹ نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی اور اسرائیلی فیصلے کے خطرناک نتائج کی بابت خـبردار کرتے ہوئے غرب اردن میں کشیدگی اور تشدد میں اضافے کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2550    تاریخ اشاعت : 2018/09/21

ہندوستان میں دھماکہ 11 ہلاک، 10 مکانات منہدم

ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش کے کرنول میں پتھر کی کان میں زوردار دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے 11 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2109    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

چین میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکہ

فوری طور پر دھماکے کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
خبر کا کوڈ: 1983    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

جنوبی شام میں دھماکہ ، 75 جاں بحق و زخمی

شام کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کی صبح جنوبی شام کے شہر سویدا میں ہونے والے ایک خود کش بم دھماکے میں پینتیس عام شہری جاں بحق اور سینتیس دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1973    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

مقبول خبریں