اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سعودی
محمد علی الحوثی:

ممکن نہیں کہ شکست کو قبول کرلیں/ جارحیت نہ رکی تو جہاد کے لئے تیار ہیں

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن نے کہا کہ یا یمنی قوم کے خلاف جنگ اور محاصرہ ختم ہوگا یا ہم جہاد جاری رکھنے کے لئے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5746    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

امریکی صدر جوبایڈن:

سعودی عرب کے دورے کامقصد ولیعہد بن سلمان سے ملاقات نہیں

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں ایک بین الاقوامی کانفرنس ميں شرکت کی غرض سے جا رہے ہیں اور اس سفر کا مقصد سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان سے ملاقات نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5559    تاریخ اشاعت : 2022/06/18

یمن پر مسلط کردہ جنگ میں یقینی شکست کے باوجود سعودی عرب کی جنگ جاری

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سعودی حکام کویمن پر مسلط کردہ جنگ سے خارج ہونے کی سفارش کرتے ہوئے فرمایا: یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کے حکام کو اپنی شکست کا یقین ہے لیکن اس کے باوجود وہ جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5301    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

سعودی حکومت کا رواں برس 10 لاکھ افراد کوحج کرنے کی اجازت دینے کا اعلان

سعودی حکومت کی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال 10 لاکھ عازمین، حج ادا کر سکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5286    تاریخ اشاعت : 2022/04/10

سعودی اتحاد نے 119 بار یمنی فائر بندی کی خلاف ورزی کی

سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ الحدیدہ میں 119 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5261    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کو شکست سے دوچار کردیا

یمنی فورسز اور قبائل نے سات برسوں تک سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں شاندار استقامت، بہادری اور پائداری کا مظاہرہ کیا اور آخری د فاعی حملے میں جدہ میں سعودی تیل کی تنصیبات کو تباہ کرکے سعودی عرب کو جنگ بندی پر مجبور کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5255    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صنعاء پر شدید بمباری

یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شددی بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5185    تاریخ اشاعت : 2022/03/10

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لئے نئی ایپ اعتمرنا متعارف کرادی

سعودی عرب کی حکومت نے عمرہ کے لیے آنے والے زائرین کے لئے نئی ایپ اعتمرنا متعارف کرادی ہے جس کے بعد عمرہ زائرین کو ہوٹل کا کمرہ اور ٹرانسپورٹ بک کرانے میں مدد ملےگی۔
خبر کا کوڈ: 5062    تاریخ اشاعت : 2022/01/30

امریکہ نے نائن الیون کی ایف بی آئی تحقیقات کا پہلا مسودہ جاری کر دیا

امریکہ نے نائن الیون کی ایف بی آئی تحقیقات کا پہلا مسودہ جاری کر دیاہے، ایف بی آئی تحقیقات کا پہلا مسودہ 16 صفحات پر مشتمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5044    تاریخ اشاعت : 2021/09/13

سعودی عرب کی مسجد الحرام میں نماز اور عمرہ پر پابندی / 10 ہزار ریال جرمانہ

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اجازت نامے کے بغیر مسجد الحرام میں نماز اور عمرہ ادا کرنے والے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5043    تاریخ اشاعت : 2021/09/13

سعودی عرب کے بادشاہ نے عوامی سلامتی کے سربراہ کو عہدے سے برطرف کردیا

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے مالی بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر عوامی سلامتی کے سربراہ کو عہدے سے برطرف کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5033    تاریخ اشاعت : 2021/09/08

پاکستانی وزیراعظم کا افغانستان کے صورتحال پر سعودی ہ، امارات اور قطر کے حکمرانوں سے رابطہ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کی صورتحال پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5021    تاریخ اشاعت : 2021/09/06

سعودی ہ نے خانہ کعبہ اور مسجد نبوی (ص) کے انتظامی عہدوں پر خواتین کو تعینات کردیا

سعودی عرب نے پہلی بار خانہ کعبہ اور مسجد نبوی (ص) کے انتظامی عہدوں پر 20 خواتین کو تعینات کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4913    تاریخ اشاعت : 2021/08/07

یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں زوردار دھماکہ

عرب ذرائع کے مطابق یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کی فوج سے وابستہ ہیڈ کوارٹر میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4882    تاریخ اشاعت : 2021/07/29

یمنی فوج کی صوبہ مآرب میں پیشقدمی جاری/ سعودی کرائے کے فوجیوں کو تاریخی شکست کا سامنا

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف یمنی فوج کی دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر کاری ضربیں وارد کرتے ہوئے یمنی فوج کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4869    تاریخ اشاعت : 2021/07/26

یمنی فورسز نے صوبہ البیضاء کے اہم شہر الزاہر پر قبضہ کرلیا

یمنی فورسز اور قبائل کا سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ یمنی فورسز نے صوبہ البیضاء کے اسٹراٹیجک شہر الزاہر پر قبضہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4811    تاریخ اشاعت : 2021/07/11

سعودی عرب کا غیر ملکی عازمین حج کو امسال بھی حج کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

سعودی عرب نے اس سال بھی حج کے لئے حجاج کی تعداد کو محدود رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے عازمین کو حج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 4692    تاریخ اشاعت : 2021/06/13

یمن پر سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری

یمن پر سعودی عرب کے ظالمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں یمن کے مختلف صوبوں پر 23 بار بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4663    تاریخ اشاعت : 2021/06/02

سعودی حکومت نے صیہونی طیاروں پر اپنی فضائی حدود بند کردی

سعودی عرب نے اسرائیل سے دبئی جانے والے طیارے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4643    تاریخ اشاعت : 2021/05/27

سعودی حکومت کو یمن کے بجائے صیہونی حکومت پر بمباری کرنی چاہیے

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن کے بجائے اسرائيل پر بمباری کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4590    تاریخ اشاعت : 2021/05/16

مقبول خبریں