یمنی فورسز اور قبائل نے سات برسوں تک سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں شاندار استقامت، بہادری اور پائداری کا مظاہرہ کیا اور آخری د فاعی حملے میں جدہ میں سعودی تیل کی تنصیبات کو تباہ کرکے سعودی عرب کو جنگ بندی پر مجبور کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5255 تاریخ اشاعت : 2022/04/03
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف یمنی فوج کی دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر کاری ضربیں وارد کرتے ہوئے یمنی فوج کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4869 تاریخ اشاعت : 2021/07/26
بھارت کی 3 ریاستوں مغربی بنگال، تامل ناڈو، کیرالہ میں حکمراں جماعت بی جے پی کو شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4543 تاریخ اشاعت : 2021/05/03
پاکستان میں سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے پولنگ کے بعد نتائج مکمل ہوچکے ہیں جب کہ اسلام آباد سے بڑا نتیجہ سامنے آیا جس کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے حکومتی امیدوارعبدالحفیظ شیخ کو شکست دے کر سینیٹ کی جنرل نشست پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4332 تاریخ اشاعت : 2021/03/04
امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے امریکی کانگریس کی عمارت پرحملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور مواخذے کے مطالبہ سے خوف زدہ ہوکر امریکی صدر ٹرمپ نے بالآخر باضابط طور پر اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4109 تاریخ اشاعت : 2021/01/10
یمن کے غیر فوجی علاقوں پر سعودی اتحاد کے شدید ترین حملوں کے بعد یمنی فوج اور اس ملک کی عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں اہم ٹھکانوں پر اپنے دفاعی حملے شروع کر دئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3968 تاریخ اشاعت : 2020/12/08
ہندوستان میں چار لوک سبھا اور گیارہ ریاستی اسمبلیوں کی نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں بی جے پی خاص کامیابی حاصل نہیں کر سکی ہے اور اسے کئی سیٹوں پر شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1533 تاریخ اشاعت : 2018/05/31
روس کے نائب وزیر خارجہ ریابکوف نے امریکہ کو شام پر حملے کے سلسلے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کا حملہ ناقابل قبول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 860 تاریخ اشاعت : 2018/03/21