اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
عراق
پاکستانی آرمی چیف:

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق ی قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرتا ہے

پاکستانی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراق ی بحریہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل احمد جاسم معارج عبداللہ الزاید نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5764    تاریخ اشاعت : 2022/08/12

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:

مذاکرات کے نئے دور کے وقت کے بارے میں باہمی اتفاق حاصل ہونے کا امکان ہے

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں علاقائی اور عالمی حالات پر ٰگفتگو کرتے ہوئے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیئے۔
خبر کا کوڈ: 5745    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

ریاض میں منعقد ہونے والے اجلاس عراق ی عوام کو خطرے میں ڈال دے گا/ پارلمنٹ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ

جبار المعموری نے اجلاسِ ریاض کا جائزہ لینے کے لئے عراق ی پارلمنٹ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ اجلاس 4 کروڑ عراق یوں کو خطرے میں ڈال دے گا۔
خبر کا کوڈ: 5672    تاریخ اشاعت : 2022/07/16

ایرانی صدر:

عراق کے ساتھ ایران کے تعلقات معمولی اور روایتی نہیں ہیں

اتوار کی سہ پہر عراق ی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے ان کے دورہ ایران پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ عراق کے ساتھ ایران کے تعلقات عام اور روایتی نہیں، بلکہ ایسے گہرے تعلقات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5596    تاریخ اشاعت : 2022/06/27

عراق ی پارلیمنٹ کا شہید کمانڈروں کے قتل کی تحقیقات کے نتائج کو ظاہر کرنے کا مطالبہ

عراق ی پارلیمنٹ کی سلامتی اور دفاعی کمیٹی نے عراق ی وزیر اعظم سے شہید میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے قتل کی تحقیقات کے نتائج کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5562    تاریخ اشاعت : 2022/06/19

روسی صدر کا ضرورت پڑنے پر جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ اگر ضرورت محسوس ہوئی اور روس کی حاکمیت کو خطرہ لاحق ہوا ، تو جوہری ہتھیار استعمال کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5558    تاریخ اشاعت : 2022/06/18

کربلائے معلی میں حرم مطہر حضرت امام حسین(ع) سے گرد وغبار صاف کرنے کی تقریب منعقد

کربلائے معلی سمیت عراق کے مختلف شہر گرد و غبار کی لپیٹ میں ہے۔ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کو حرم مطہر کے خادمین نے ایک تقریب کے دوران گرد وغبار سے صاف کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5438    تاریخ اشاعت : 2022/05/19

عراق میں ہم آہنگی اور اتحاد ایران کی اہم ترجیح ہے: صدر رئیسی

ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عراق میں ہم آہنگی اور اتحاد اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے اہمیت کا حامل مسئلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5381    تاریخ اشاعت : 2022/05/05

عراق ی پارلیمنٹ کے اسپیکر تہران پہنچ گئے

عراق ی پارلیمنٹ کے اسپیکر اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں ، جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5348    تاریخ اشاعت : 2022/04/27

عراق اپنی سرزمین اپنے ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دےگا

عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے ایرانی وزير خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ عراق اپنی سرزمین اپنے ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دےگا۔
خبر کا کوڈ: 5304    تاریخ اشاعت : 2022/04/14

عراق کے وزیر خارجہ آج تہران کا دورہ کریں گے

عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5298    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

ایران اور عراق کے درمیان ویزا منسوخ / اربعین کے زائرین کی تعداد میں اضافہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق ی وزیر اعظم کی ایران اور عراق کے درمیان ویزا منسوخ ہونے کی خبر آج کی کانفرنس کی اچھی اور اہم خبر ہے۔
خبر کا کوڈ: 5042    تاریخ اشاعت : 2021/09/13

علی شمخانی کی عراق ی وزیر اعظم سے 3 باتوں پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخآنی نے عراق کے وزير اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات میں تین اہم امور پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5041    تاریخ اشاعت : 2021/09/13

قائد معظم کی طرف سے مرحوم آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے عراق کے مرجع مرحوم آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5031    تاریخ اشاعت : 2021/09/08

آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الطباطبائی الحکیمؒ خالق حقیقی سے جاملے

عالم اسلام کے بزرگ مرجع تقلید اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے ستون اربعہ میں شامل آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الطباطبائی الحکیم کا 85 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 5010    تاریخ اشاعت : 2021/09/04

سید حسن نصر اللہ:

الجرود کی فتح لبنانی عوام کے صبر اور استقامت سے حاصل ہوئی

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان کی پہاڑیوں کی آزادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ الجرود کی فتح لبنانی عوام کے صبر اور استقامت سے حاصل ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4988    تاریخ اشاعت : 2021/08/28

شہید کمانڈروں کے قتل کے قانونی اور بین الاقوامی مقدمے کا تعاقب کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا محکمہ خارجہ شہید کمانڈروں؛ پاسداران اسلامی انقلاب کے سربراہ جنرل جاج قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے کمانڈر ابومہدی المہندس کے قتل کے قانونی اور بین الاقوامی مقدمے کا تعاقب کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 4985    تاریخ اشاعت : 2021/08/28

خطے میں غیر علاقائی طاقتوں کی مداخلت کشیدگی اور بحران کا اصلی سبب ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں خطے میں غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں غیر علاقائی طاقتوں کی مداخلت کشیدگی اور بحران کا اصلی سبب ہے۔
خبر کا کوڈ: 4927    تاریخ اشاعت : 2021/08/11

محرم الحرام کا چاند نمودار ہوگیا/ محرم کا مہینہ آل رسول (ص) کی فتح اور بنی امیہ کی شکست کا مہینہ ہے

محرم الحرام سن 1443 ہجری قمری کا چاند کربلا کے میدان میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اہلبیت (ع) کی اسلام کو بچانے کے سلسلے میں عظیم قربانی کی یاد لیکر پہنچ گيا ہے۔ محرم کا مہینہ اہلبیت (ع) کے ساتھ محبت اور وفاداری کا مہینہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4920    تاریخ اشاعت : 2021/08/10

امریکہ عراق اور خطے میں تکفیری دہشت گردوں کو پیشرفتہ ہتھیار فراہم کررہا ہے

عراق ی پارلیمنٹ کے نمائندے نے خطے میں امریکہ کی طرف سے دہشت گردوں کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ تکفیری دہشت گردوں کو پیشرفتہ ہتھیار فراہم کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4888    تاریخ اشاعت : 2021/07/31

مقبول خبریں