اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
فرانسیسی

سپاہ پاسداران نے خطے کو داعش کے شر سے نجات دلائی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

ایران کے صدر نے فرانس کے صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سلسلے میں امریکہ کے اقدام کو انتہائی اشتعال انگیز، خطرناک اور بین الاقوامی تعلقات میں ایک نہایت غلط قدم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3800    تاریخ اشاعت : 2019/04/10

یورپ کے رویّے سے اس کے سلسلے میں بے اعتمادی بڑھتی جا رہی ہے، خرازی

ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ کے رویّے سے حساسیت بڑھتی جا رہی ہے اور اس سے یورپ کے تئیں ایرانی رائے عامہ میں بے اعتمادی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3721    تاریخ اشاعت : 2019/03/05

پیرس میں میکرون کے حامیوں کا مظاہرہ

فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کے حامیوں نے دارالحکومت پیرس میں یلو جیکٹ مظاہرین اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے جواب میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3541    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

فرانس میں بڑے پیمانے پرگرفتاریاں

فرانس میں حکومت مخالف احتجاج کرنے والوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3382    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

ہندوستان میں ملک کا سب سے وزنی سیٹلائٹ لانچ

اس سیٹلائٹ میں 38 اسپاٹ بیم کے ساتھ ساتھ آٹھ ذیلی بیم ہیں جو دور درازکے مقامات سمیت پورے ملک کو کور کرے گا۔ کہاجاتا ہے کہ 5،854 کلو گرام وزنی جی ایس اے ٹی -11 کی زندگی 15 سال سے زیادہ ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3137    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

دہشت گردی پرقابو پانے کے لئے فرانس اور پاکستان متفق

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تجارتی تعاون بڑھانے اور دہشت گردی پرقابو پانے سے متعلق گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 2468    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

ایرانی اور فرانسیسی وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران دوطرفہ تعلقات، علاقائی تبدیلیوں اور جوہری معاہدے پر بات چیت کی
خبر کا کوڈ: 2357    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

روسی صدر کا اپنے فرانسیسی ہم منصب کو فون، شام کی صورت حال پر گفتگو

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئیل میکرون کو فون کر کے شام کی صورت حال پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 1926    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

ایرانی صدر کا دورہ یورپ، بدخواہوں کا سازش بے نقاب کرنے کا دعویٰ

ایرانی صدر ''حسن روحانی'' کے دورہ سوئٹزرلینڈ اور آسٹریا کو منفی تاثر دینے کے لئے ملک دشمن عناصر اور بدخواہ سرگرم ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے ایرانی سازش کو بے نقاب کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 1757    تاریخ اشاعت : 2018/07/03

یروشلم القدس فلسطینیوں کا ابدی دارالحکومت ہے: فرانسیسی مصنف

ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے امریکی سفارتخانے کو یروشلم منتقل کرنے کے فیصلے کا مقصد عرب حکومتوں کو یہ پیغام دینا ہے کہ وہ علاقے میں غاصب صیہونی رژیم کی بالادستی کو تسلیم کریں۔ ایک انٹرویو میں ’’جےکپ کوہن‘‘نے کہاکہ ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے امریکی سفارتخانے کو یروشلم منتقل کرنے کے فیصلے کا مقصد عرب حکومتوں کو یہ پیغام دینا ہے کہ وہ علاقے میں غاصب صیہونی رژیم کی بالادستی کو تسلیم کریں۔
خبر کا کوڈ: 1446    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

امریکا کا شام سے نکلنے کا ارادہ نہیں

روس نے کہا ہے کہ شام کا مسئلہ مذاکرات سے حل ہو سکتا ہے اور امریکہ کو شام سے نکل جانا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ: 1314    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

ایٹمی معاہدہ عالمی توجہ کا مرکز

آج کل ایٹمی معاہدہ علاقائی و عالمی سطح پر مکمل توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1310    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

ایران سے جنگ کرکے امریکا کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر نے اپنے دورہ امریکا سے قبل ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ہوئے ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکا کے وعدوں پر عمل کریں۔
خبر کا کوڈ: 1296    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

یورپی پارلیمنٹ میں میکرون کے خلاف اور شام پر حملے پر احتجاج

یورپی پارلیمنٹ میں فرانسیسی صدر کے خطاب کے ساتھ ہی یہ پارلیمنٹ شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کے خلاف احتجاج کے میدان میں تبدیل ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 1229    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

یمن کو ہتھیار فراہم کرنے کا فرانسیسی الزام مسترد

اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کو ہتھیار فراہم کرنے کے فرانسیسی وزیر خارجہ کے الزام کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یمن پر جارحیت کرنے والوں کو ہتھیاروں کی فراہمی اور الزامات لگانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 940    تاریخ اشاعت : 2018/03/30

ایکسٹرنل سروس کی ترجیحات کا اعلان !

ایران کے ریڈیو ٹیلی ویژن کی ایکسٹرنل سروس کے سربراہ نے فرانسیسی زبان میں نیوز چینل کے آغاز، غیر ملکی ناظرین کے لئے ڈراموں اور فلموں کی تیاری، مغربی ذرائع ابلاغ کے منفی پروپیگنڈے کا توڑ کرنے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو آئندہ پانچ سال کی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 794    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

مقبول خبریں