اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
فورس

عراق کی رضاکار فورس "حشد الشعبی" کا امریکی حملے کے بارے میں بیان جاری

عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کے ہوائی حملے میں عراق کی رضاکار فورس " حشد الشعبی " کے 4 اہلکار شہید ہوگئے، حشد الشعبی نے امریکی حملے کا منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4764    تاریخ اشاعت : 2021/06/29

سعودی حکومت کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی حکومت کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4498    تاریخ اشاعت : 2021/04/22

بھارتی فورس ز نے چینی فوجی کو چین کےحوالےکردیا

بھارتی فورس ز نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پارکرنے والے چینی فوجی کو چین کےحوالےکردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4126    تاریخ اشاعت : 2021/01/13

کابل میں بم دھماکے میں افغان سکیورٹی فورس کے ترجمان سمیت 3 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے میں افغان سکیورٹی فورس کے ترجمان سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4113    تاریخ اشاعت : 2021/01/11

پاکستان میں قید ایرانی ملاحوں کے ایک اور گروپ کی رہائی

اسلام آباد، ارنا - پاکستانی فورس ز نے چودہ ایرانی ملاحوں اور ماہی گیروں کو پاکستانی پانی میں داخل ہونے کے الزام میں حراست میں لیا تھا اور اب انھیں اپنے اسلامی وطن واپس کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4051    تاریخ اشاعت : 2020/12/27

ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کی بازیابی کے لئے حکومت پاکستان کی کوشش

اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر قاسم رضائی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کوشش کر رہی ہے کہ ایران کے اغوا کئے گئے سرحدی سیکورٹی اہلکار جلد سے جلد رہا ہو جائیں۔
خبر کا کوڈ: 3506    تاریخ اشاعت : 2019/01/24

ایران کی سرحدیں مکمل طور پر محفوظ ہیں : بری فوج

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کی مشرقی سرحدیں مکمل طور پرمحفوظ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3295    تاریخ اشاعت : 2018/12/28

امریکہ شکست خوردہ ہے اور مزید شکستیں اس کا انتظار کر رہی ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی قوم کی ناقابل شکست طاقت و عظمت و اقتدار پر تاکید فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 2710    تاریخ اشاعت : 2018/10/05

پاکستان کو درد محسوس کرانا چاہتے ہیں، ہندوستانی آرمی چیف

ہندوستانی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ پاکستان کو درد محسوس کرانا چاہتے ہیں اور اسے جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2564    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

انسداد منشیات کے میدان میں بعض ملکوں کی لاپرواہی پر ایران کی تنقید

ایران کی اینٹی نارکوٹیکس فورس کے سربراہ نے کہا ہے کہ بعض ممالک افغانستان میں بحالی امن کے بہانے وہاں داخل ہوئے ہیں لیکن انہوں نے انسداد منشیات کے لئے کوئی بھی اقدام انجام نہیں دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 511    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

ریاض کے ملک خالد ہوائی اڈے پر یمن کا میزائل حملہ

یمنی فوج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ایئرپورٹ پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 191    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

مقبول خبریں