اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
لندن

لندن میں 14 سال کے ایک لڑکے کو چاقو سے قتل کردیا گیا

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں 14 سال کے ایک لڑکے کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4510    تاریخ اشاعت : 2021/04/25

برطانوی ملکہ کے شوہر کا انتقال ہوگیا

ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ کا 99 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4449    تاریخ اشاعت : 2021/04/10

مذہبی تعصب اور اسلاموفوبیا کے خلاف لندن اور گلاسگو میں ریلیاں

نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشتگردانہ حملوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3762    تاریخ اشاعت : 2019/03/18

وائٹ ہیلمٹ دہشت گردوں کو برطانیہ منتقل کرنے کی لندن کی کوشش

برطانیہ کی حکومت شام مین سرگرم وائٹ ہیلمٹ دہشت گردوں کو لندن منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2608    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

لندن میں عزاداروں کے اجتماع پر حملہ، متعدد عزادار زخمی

لندن میں نماز اور نواسہ رسول (ص) کی شہادت کے سلسلے میں مجلس اور سوگواری میں شرکت کے بعد مسجد سے واپس جانے والے عزاداروں کے ساتھ مبینہ طور پر اسلام مخالف نفرت کا واقعہ پیش آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2530    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

بیگم کلثوم نواز کا انتقال، نوازشریف پیرول پر رہا

پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا لندن میں انتقال ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 2452    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

ٹرمپ کے دورہ لندن پر برطانوی عوام کی مخالفت

ایک سروے نتائج سے اس بات کی بخوبی نشاندہی ہوتی ہے کہ برطانیہ کے عوام امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ لندن کے سخت خلاف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1799    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

لندن ؛سینٹرل بینک کی عمارت کے گرد سیکورٹی سخت

برطانوی پولیس نے لندن میں سینٹرل بینک کی عمارت کے اطراف میں سیکورٹی تدابیر سخت کرتے ہوئے عمارت کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 1474    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

لندن میں حکومت بحرین مخالف مظاہرہ

لندن میں شاہی گھڑ سواری کی نمائش میں شرکت کے لئے بحرین کے شاہ کے دورہ برطانیہ کے خلاف وسیع احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1420    تاریخ اشاعت : 2018/05/14

پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادہ سبھی ملکوں کا حق

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ جن ملکوں کے پاس خود ایٹم موجود ہوں ان کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ دیگر ملکوں کو پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادے سے منع کریں
خبر کا کوڈ: 1349    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

دہشت گردی کے خلاف جنگ

چین نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سب کو مل کر ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ: 1292    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

لندن میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ

برطانوی عوام نے لندن میں فلسطینیوں کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1079    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

برطانوی حکومت نے کوتاہی سے کام لیا ہے، ڈاکٹر ولایتی

بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی نے کہا ہے کہ لندن میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کے واقعے کی روک تھام میں برطانوی حکومت نے کوتاہی سے کام لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 701    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

لندن میں ایرانی سفارتخانہ پر شیرازی فرقہ کے حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا

لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر بعیدی نژاد نے ایرانی سفارتخانہ پر شیرازی فرقہ کے طرفداروں کے حملہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفارتخانہ پر حملہ کرنے والے صادق شیرازی کے طرفدار شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 694    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

امریکہ میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں

امریکہ میں موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 609    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

برطانیہ میں خوفناک دھماکا 6 زخمی مکانات نذرآتش

برطانوی شہر لیسیسٹر میں خوفناک دھماکا ہوا جس کی آواز کئی میل دور تک سنی گئی۔
خبر کا کوڈ: 485    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

لندن : نیو ائر کے جشن کے دوران چھری مار واقعات میں 4 نوجوان قتل

لندن میں نیوائر کے جشن کے دوران چھریوں کے وار سے چار نوجوانوں کو قتل اور پانچویں کو شدید زخمی کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 14    تاریخ اشاعت : 2018/01/02

مقبول خبریں