اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ماسکو

روسی وزیرخارجہ کی اپنے پاکستانی ہم منصب کو دورہ ماسکو کی دعوت

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کو ایک ایسے وقت میں ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے جب اسلام آباد امریکا اور روس کے درمیان اپنے تعلقات میں ٹھیک توازن برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5735    تاریخ اشاعت : 2022/07/31

چین کا روس کی خودمختاری اور سلامتی کی حمایت کا اعلان

چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کو یقین دہانی کروائی ہے کہ بیجنگ ماسکو کی خودمختاری اور سلامتی کی حمایت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 5555    تاریخ اشاعت : 2022/06/16

لاوروف کی اسماعیل ہنیہ کو ماسکو کے دورے کی دعوت

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5384    تاریخ اشاعت : 2022/05/07

روسی صدر کی ٹی وی پر جاری تقریر کی براہ راست نشریات اچانک بند ہوگئیں

روسی صدر ولادیمیر پوتین کی ماسکو کے ایک اسٹیڈیم میں کی جانے والی تقریرکی براہ راست نشریات اچانک بند ہوگئیں۔
خبر کا کوڈ: 5216    تاریخ اشاعت : 2022/03/19

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ماسکو پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5201    تاریخ اشاعت : 2022/03/15

ایرانی پارلیمنٹ کےاسپیکر قالیباف ماسکو پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقرقالیباف اسٹراٹیجک امور کے بارے میںرہبر معظم انقلاب اسلامیکا ایک اہم پیغام لیکر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4236    تاریخ اشاعت : 2021/02/08

روس میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار 41 افراد ہلاک

روس میں مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا جس میں اب تک 41 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3892    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

ڈاکٹر ولایتی کی روسی صدر سے ملاقات

بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے رہبرانقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے پیغامات روس کے صدر ولادی میرپوتن کو پیش کئے۔
خبر کا کوڈ: 1823    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

روس مخالف امریکی پابندیوں سے پوری دنیا متاثر ہوگی

ماسکو نے خبردار کیا ہے کہ روس مخالف امریکی پابندیوں سےصرف دونوں ملکوں کے عوام کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے لوگوں کو اس سے نقصان پہنچے گا۔
خبر کا کوڈ: 615    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

علاقے میں امن و استحکام کے قیام پر ایران کی تاکید

وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ علاقے میں امن و استحکام کے قیام کے لئے ایران کی کوششیں بدستور جاری رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 372    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

مقبول خبریں