اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
معاملہ

امریکہ اور سامراجی محاذ کمزور ترین سطح پر ہے، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمن کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے ایران کو طاقتور اور دشمن کو کمزور قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا ہے کہ دشمن سے غفلت سادہ لوحی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دشمن شدید اندرونی اور بیرونی مسائل اور مشکلات میں پھنس گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3681    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

سعودی ڈیتھ اسکواڈ کا سرغنہ ایران کا بھی سخت دشمن ہے، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے خبردی ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے والی ٹیم کا سرغنہ ایران کے خلاف ریاض اور واشنگٹن کے تعاون کا سرگرم رکن تھا۔
خبر کا کوڈ: 2877    تاریخ اشاعت : 2018/10/26

ایرانی سرحدی محافظوں کے اغوا کا معاملہ ، مسلح افواج کے سربراہ کا پاکستان سے مطالبہ

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان ایرانی سرحدی محافظین کو اغوا کرنے والے دہشت گرد عناصر کو فوری گرفتار کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کرے اور ایرانی سرحدی محافظوں کو بازیاب کرائے
خبر کا کوڈ: 2853    تاریخ اشاعت : 2018/10/20

امریکی خلاف ورزیوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا جائے گا، صدر ایران

صدر ایران نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے امریکہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزیوں کے معاملے کو اجاگر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2593    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان

گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان
خبر کا کوڈ: 2315    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر ہالینڈ کے ناظم الامور کی طلبی

پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کا مقابلے کرانے پر ہالینڈ کے ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 2237    تاریخ اشاعت : 2018/08/21

نواز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا معاملہ زیرغور ہے، نگراں وزیر اطلاعات

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ کمیٹی میں زیر غور ہے۔
خبر کا کوڈ: 1633    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

پنجاب حکومت نے گزشتہ 10 سال میں کچھ نہیں کیا

پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لیپ ٹاپ سکیم اور ہیلتھ کارڈ پر شہباز شریف کی تصویر شائع کرنے پر از خود نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ 10 سال میں کچھ نہیں کیا، حکومت اپنی ناکامی کا بھی اشتہار دے ۔
خبر کا کوڈ: 693    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

مقبول خبریں