اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
وطن

صدر رئیسی عمان کا دورہ مکمل کرکے کل رات وطن واپس پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی عمان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے کل رات وطن واپس پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 5460    تاریخ اشاعت : 2022/05/24

امریکی صدر ٹرمپ کے متضاد اقدامات

ایک ایسے وقت میں ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ایمیگریشن قوانین کے منفی اثرات اور اس کے خلاف اٹھنے والے احتجاج کو خاطر میں لائے بغیر، پیغمبر امن و رحمت حضرت عیسی علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت کا جشن منانے میں سرگرم اور اپنے رشتہ داروں اور دنیا کے مختلف ملکوں کے حکمرانوں کو تہنیتی پیغامات ارسال کرنے میں مصروف ہیں کہ تارکین وطن کے خلاف ان کا صدارتی فرمان بدستور بے گناہوں کی جانیں لے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3277    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

دبئی سے پاکستانی شہریوں کا انخلا

دبئی سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی میں قونصل خانہ خود رکاوٹ بننے لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3176    تاریخ اشاعت : 2018/12/10

شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کی ضرورت پر تاکید

شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے کہا ہے کہ شامی پناہگزینوں کو چاہئے اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئیں۔
خبر کا کوڈ: 2867    تاریخ اشاعت : 2018/10/24

پاراچنار؛ ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے عنقریب تعمیر وطن پروگرام کے آغاز کا اعلان

ایم ڈبلیو ایم پاراچنار کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ایم ڈبلیوایم عنقریب تعمیر وطن پروگرام کا آغاز کررہی ہے جسکے تحت عوامی مسائل حل کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1641    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

فیڈرل حکومت کو شٹ ڈاؤن کرنے کی ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر کانگریس میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار کھڑی کرنے کا پورا بجٹ منظور نہیں کرتی تو وہ ستمبر کے مہینے میں فیڈرل حکومت کو شٹ ڈاؤن کر دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1618    تاریخ اشاعت : 2018/06/20

تارکین وطن کے خلاف امریکہ کے وحشیانہ اقدامات پر تنقید

امریکہ اور میکسیکوکی سرحد پر پناہگزین بچوں کو ان سے والدین سے جدا کرنے کے معاملات سامنے آنے کے بعد امریکہ کے اندر و باہر شدید غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1607    تاریخ اشاعت : 2018/06/17

تہران میں بیت المقدس اور فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اجتماع

تہران کی مسجد امام جعفر صادق علیہ السلام میں ہفتے کی رات بیت المقدس اور فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اجتماع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1541    تاریخ اشاعت : 2018/06/03

جوہری معاہدے سے نکلنے کی امریکی وجہ

ایران کی علاقائی طاقت نے دنیا کو مذاکرات کرنے پر مجبور کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 1388    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

امریکا میں غیرقانونی تارکین کے گرد گھیرا مزید تنگ

امریکا میں غیرقانونی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم کردی گئی ہے اور امریکی صدر نے اس بل پردستخط کر دیئےہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1067    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

میکسیکو کی سرحد پر امریکی فوج کی تعیناتی ناگزیر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں تارکین وطن کو روکنے کے لیے میکسیکو کی سرحد پر فوج تعینات کرنا ناگزیر ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1033    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

فلسطینی عوام متبادل وطن کے سازشی منصوبے کو قبول نہیں کریں گے

فلسطینی تنظیموں نے غزہ کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کے بارے میں سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی واپسی کا مارچ، مئی کی چودہ تاریخ تک جاری رہے گا۔فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں نے متبادل وطن کے سازشی منصوبے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1005    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

چھے سال کی دوری کے بعد ملا وطن پہنچ گئی

پاکستان کے علاقے سوات میں شدت پسندوں کے حملے کا نشانہ بننے والی اور اب نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی ساڑھے پانچ سال بعد واپس پاکستان لوٹی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 945    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

روس دنیا میں برتری کے مقام پر لوٹ آیا ہے، صدر پوتن

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک فوجی آمادگی اور دفاعی ٹیکنالوجی کے لحاظ سے دنیا میں برتری کے مقام پر دوبارہ لوٹ آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

افغان مہاجرین سے متعلق پاکستان کے الزامات مسترد

افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 ماہ میں افغان پناہ گزینوں کو وطن واپس لے آئیں گے تاکہ یہ تاثر ختم ہو کہ یہ مہاجرین خطے میں عدم استحکام کی وجہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 368    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

شہید جو انقلاب کی سالگرہ پر شہید ہوا! / ویڈیو

خبر کا کوڈ: 331    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

امید کے رنگ ! ۔ تصاویر

خبر کا کوڈ: 230    تاریخ اشاعت : 2018/02/04

ایران کے دشمن احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں

ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ تسلط پسند طاقتوں کی شکست سے دکھائی دیتا ہے کہ انہوں نے اسلامی نظام اور ایرانی عوام کو پہچاننے میں بڑی غلطی کی اور خدا نے ایران کے دشمنوں کو احمق بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 157    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

مقبول خبریں